Browsing Category
پاکستان
پاکستان
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا اپنے استعفے کے سوال کا واضح جواب دینے سے گریز
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اپنے استعفے کے سوال کا واضح جواب دینے سے گریز کیا۔
جیو نیوز کے پروگرام "کیپٹل ٹاک" میں میزبان حامد میر نے جب مصطفیٰ کمال سے پوچھا کہ کیا آپ نے کل وزیراعظم کو اپنے ہاتھ سے لکھا استعفیٰ بھجوایا جسے وزیراعظم…
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کویت کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کویت کے وزیر دفاع شیخ عبداللہ علی عبداللہ السالم الصباح کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کویت کے اعلی سطح وفد نے وزیر دفاع شیخ عبداللہ علی عبداللہ السالم…
فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور فوجی تعطل کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔
ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان طاہر اندرابی کا کہنا تھا کہ پاکستان سمجھتا ہے کہ موجودہ…
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے وفاقی وزیر صحت سے استعفے کا مطالبہ کردیا
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی صحت نے وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی صحت کے ارکان نے ڈاکٹر مہیش کمار کی قیادت میں پمز ہسپتال کا دورہ کیا اور جائے وقوعہ کا معائنہ کیا، قائمہ کمیٹی کے ارکان نے…
سانحہ پمز، وزیراعظم کی تحقیقاتی کمیٹی نے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا
سانحہ پمز پر وزیراعظم کی قائم کردہ تحقیقاتی کمیٹی نے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی کے ارکان نے فائر بریگیڈ ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا اور کیپیٹل ایمرجنسی سروسز کے افسران سمیت ریسکیو آپریشن میں شامل عملے کے…
وزیرِ اعظم کی خطے میں امن و استحکام کیلئے سعودی عرب کے کردار کی تعریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید نے الوداعی ملاقات کی ہے۔
وزیرِ اعظم نے سعودی سفیر کو ان کی سفارتی ذمے داریاں کامیابی سے مکمل کرنے پر مبارک باد دی اور پاک سعودی تعلقات کے مزید استحکام کے لیے ان کی…
اے سی سی ویمنز ایشیا کپ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ دبئی میں ہونے والی تقریب میں ایونٹ میں شریک تمام ٹیموں کی کپتانوں نے شرکت کی۔
ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جن میں پاکستان، بھارت، بنگلادیش، سری لنکا، تھائی…
پمز ہسپتال میں جاں بحق 14 بچے سپرد خاک، اقوام متحدہ، چین، ایران، برطانیہ، سعودیہ کا اظہارِ افسوس
خاندانوں میں خوشیاں لانے والے معصوم نومولودوں کی موت پر ہر طرف اداسی اور غم کا راج ہے، پمز کی نرسری میں پندرہ بچے تھے، ایک بچے کو اس کی خالہ نے بچا لیا۔
گیس سبسڈی نظام اور قیمتوں کے سلیب پر نظرثانی کی ضرورت ہے، علی پرویز ملک
وفاقی وزیر پٹرولیم نے کراچی میں سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل) کے اجلاس کی صدارت کی، جس میں ادارے کی کارکردگی، اصلاحات، آپریشنل امور اور مالی پائیداری کا جائزہ لیا گیا۔
وزیرِ اعظم کی خطے میں امن و استحکام کیلئے سعودی عرب کے کردار کی تعریف وزیرِ اعظم کی خطے میں امن و…
وزیرِ اعظم نے سعودی سفیر کو ان کی سفارتی ذمے داریاں کامیابی سے مکمل کرنے پر مبارک باد دی اور پاک سعودی تعلقات کے مزید استحکام کے لیے ان کی نمایاں خدمات کو سراہا۔
