Browsing Category
پاکستان
پاکستان
لاہور: کرپٹو کرنسی خریدنے کیلئے نجی یونیورسٹی کے پروفیسر کا قتل
لاہور میں کرپٹو کرنسی خریدنے کیلئے نجی یونیورسٹی کے پروفیسر کو قتل کردیا گیا۔
پروفیسرڈاکٹر سلمان شوکت کی لاش 9 مئی کو نشتر کالونی کے علاقے میں نالے کے قریب سے ملی تھی، مقتول کے موبائل کالز کے ریکارڈ کو چيک کيا گيا تو انکشاف ہوا انکا…
وفاقی کابینہ کا اجلاس، لوڈ مینجمنٹ پلان پر تفصیلی بریفنگ
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک میں بجلی کے بحران پر تفصیلی غور کیا گیا ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔
اجلاس کے دوران وفاقی کابینہ کو ملک میں بجلی…
تصدیق ہوگئی بشریٰ بی بی اداروں کیخلاف مہم کی ماسٹر مائنڈ ہیں، مریم اورنگزیب
تحریک انصاف کے رہنماؤں فواد چوہدری اور شیریں مزاری کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں نے بشریٰ بی بی کے اداروں کیخلاف مہم کی ماسٹرمائنڈ ہونے کی تصدیق کردی ہے۔…
عمران خان نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں وفاق، الیکشن کمیشن اور نادرا کو فریق بنایا گیا ہے۔
درخواست میں عمران خان کی جانب سے استدعا کی…
وزیر اعظم کا لینڈ سلائیڈنگ سے بند جگلوٹ اسکردو روڈ فوری کھولنے کا حکم
وزیر اعظم شہباز شریف نے جگلوٹ اسکردو روڈ (جے ایس آر) کے بلاک ہونے کا نوٹس لے لیا۔
جگلوٹ اسکردو روڈ گلگت بلتستان کو تیل اور کھانے پینے کی اشیاءکی فراہمی اور آمدورفت کا واحد زمینی راستہ ہے، شدید بارشوں اور پہاڑی تودے گرنے سے گزشتہ…
پانامہ اسکینڈل اور جعلی اکاؤنٹس کی تحقیقات کرنے والے ڈی جی نیب راولپنڈی عہدے سے ہٹادیئے گئے
پانامہ اسکینڈل اور جعلی اکاؤنٹس کی تحقیقات کرنے والے ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی کو ٹریننگ اینڈ ریسرچ ڈویژن میں تعینات کر دیا گیا۔
قومی احتساب بیورو (نیب) میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی گئی ہے، اور ان تبادلوں کی منظوری قائم…
بلوچستان میں مون سون سسٹم کی شدت میں کمی آگئی
محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری تازہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں مون سون سسٹم کی شدت میں کمی آگئی ہے، جس کے بعد بارشیں برسانے والا مون سون سسٹم سندھ اور بلوچستان میں کمزور پڑ گیا ہے۔ اس سے قبل میٹ آفس نے 3 جولائی کی شام سے موسلا دھار…
عمران خان کا مقدر سڑکوں پر دھکے کھانا رہ گیا ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیرپلاننگ ومنصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان جو کرررہے ہیں وہ اپنی سیاسی قبر کھود رہے ہیں، اب ان کا مقدر سڑکوں پر دھکے کھانا ہی رہ گیا ہے۔
وفاقی وزیر پلاننگ ومنصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ گوادر کی بندرگاہ سب سے…
بھٹو اور قائد اعظم، نے ٹوٹا ہوا پاکستان بنا کر دیا،
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیر رہنما اور وفاقی وزیر خورشید شاہ نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر 10سال زراعت کو سپورٹ کریں، تو پاکستان پاؤں پر کھڑا ہو جائے گا، پھر ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت بھی نہیں ہوگی۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے…
ثابت ہوگیا بشریٰ بی بی کے حکم پر ہمارے خلاف غداری کے ٹرینڈ چلائے گئے، ن لیگ
عمران خان کی اہلیہ اور ان کے سوشل میڈیا انچارج ارسلان سے متعلق مبینہ آڈیو لیک ہونے پر ن لیگ نے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا کہ بشریٰ بی بی کے حکم پر ہمارے خلاف غداری کے ٹرینڈ چلاکر سیاست کو گندا کیا گیا۔
یہ بات (ن) لیگی رہنماؤں عطا تارڑ اور ملک…
