Browsing Category
پاکستان
پاکستان
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور بلاول بھٹو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ نے بلاول بھٹوزرداری سے ٹیلی فون رابطہ کیا جس کی تصدیق وزیر خارجہ نے اپنے ٹویٹ پر کی۔
انہوں نے ٹویٹر…
پنجاب ضمنی انتخابات؛ یہ امپائر کو ملا لیں تو بھی نہیں جیت سکتے، عمران خان
چیچہ وطنی: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امپائر بھی ان کے ساتھ مل جائیں تب بھی یہ نہیں جیت سکتے، میں نے کرکٹ کے دور میں بھارت میں ان کے امپائروں کی موجودگی میں شکست…
الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے۔
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بتول زین جنجوعہ، سائرہ…
لاہور ہائیکورٹ نے حلیم عادل شیخ کی گرفتاری غیرقانونی قرار دیدی
لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری غیر قانونی دیدی۔
گرفتاری غیر قانونی قرار دیئے جانے کا حکم جسٹس علی بابر نجفی نے دیا اور لاہور ہائیکورٹ نے فوری طور پر رہائی کا حکم دیا اسی دوران پی…
سیاحت کیلئے ویکسینیٹڈ افراد ہی جائیں، ماسک و سینیٹائزر کا استعمال یقینی بنائیں، این سی او سی
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر پہاڑی علاقوں میں جانے والے شہریوں کے لیے ہدایات جاری کردی ہیں۔
این سی او سی کی جانب سے ہدایات اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد جاری کی گئی ہیں۔ اجلاس میں…
کمانڈر ترک لینڈ فورسز کی جنرل ندیم رضا سے ملاقات، دو طرفہ فوجی تعاون پر اتفاق
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل موسیٰ کا جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، جنرل ندیم رضا سے ملاقات ہوئی، سکیورٹی، علاقائی امور سمیت افغانستان کی صورتحال پر بات چیت کی گئی جبکہ باہمی فوجی رابطوں اور تعاون کو مزید فروغ دینے…
اٹک پولیس نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کو گرفتار کر لیا
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اینکر پرسن عمران ریاض خان کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔عمران ریاض خان کو اسلام آباد میں ٹول پلازہ کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے۔ اپنی گرفتاری سے قبل انہوں نے گاڑی میں ویڈیو بیان بھی ریکارڈ کروایا اور کہا کہ ان کے…
کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کیلئے اسٹیئرنگ کمیٹی بنانے پر اتفاق
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے اِن کیمرا اجلاس میں اتفاق پایا گیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات کے معاملے پر اسٹیئرنگ کمیٹی بنائے جائیگی۔
قومی سلامتی کا…
سندھ بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو ٹھٹہ کا دورہ کرنے سے روک دیا
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے باعث الیکشن کمیشن نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹھٹہ کا دورہ کرنے سے روک دیا ہے۔
ڈسٹرک ریٹرننگ آفیسر ٹھٹہ کی جانب سے سندھ میں بلدیاتی انتخابات ہونے جارہے ہیں جس کی وجہ سے شہباز…
100 یونٹ تک بجلی مفت،الیکشن کمیشن کا وزیراعلیٰ پنجاب کو نوٹس جاری
لاہور: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وزیراعلی پنجاب میاں حمزہ شہباز کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس جاری کر دیا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے 100 یونٹ تک مفت بجلی کے اعلان پر رد عمل دیتے…
