Browsing Category

پاکستان

پاکستان

وزیراعظم کا چودھری نثار سے ٹیلیفونک رابطہ، بھانجے کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کا چودھری نثار علی خان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، سابق وفاقی وزیر کے بھانجے کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے چودھری نثار علی خان کے بھانجے کیپٹن نعمان کی وفات…

سب کے سامنے کہتا ہوں مجھ پر آرٹیکل 6 لگاؤ: عمران خان

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک جج نے کہا مجھ پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے۔ عمران خان کا پی پی 170 میں انتخابی جلسے سے خطاب میں کہنا تھا کہ سپریم کورٹ سے ادب سے پوچھنا چاہتا ہوں، ایک جج نے کہا ہے میرے اوپر آرٹیکل 6…

عوامی جوش و خروش فتح کی نوید، 17 جولائی کو تصدیق کی مہر ثبت ہوگی: مریم نواز

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوامی جوش و خروش ن لیگ کی فتح کی نوید ہے، 17 جولائی کو تصدیق کی مہر ثبت ہوگی، مخالفین کو میدان سے بھگا کر دم لیں گے، لاہور پر بری نظر رکھنے والوں کو مایوس لوٹنا پڑے…

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 55 پیسے فی یونٹ اضافہ

 اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں ایک روپے 55 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا جس سے عوام پر 39 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔  نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا ایک نوٹی فکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق بجلی ایک روپے 55 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی…

این سی او سی نے حج سے واپسی پر کورونا منتقلی کا خدشہ ظاہر کردیا

 اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے حج کے بعد سعودی عرب سے واپس آنے والوں کے ذریعے کورونا وائرس کی منتقلی کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق این سی او سی نے حجاج کرام کی واپسی پر ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹنگ کا فیصلہ…

ضمنی الیکشن؛ پی ٹی آئی کا پنجاب حکومت پر قبل از انتخابات دھاندلی کا الزام

 اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے پنجاب  حکومت پر ضمنی انتخابات سے قبل دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن پر تنقید کی ہے کہ وہ خود کو بھی ایک انتخابی نشان الاٹ کردے۔ سابق وفاقی وزیر نے پریس کانفرنس میں قبل از الیکشن…

نوسرباز بیوپاری نے لمپی اسکن سے متاثرہ جانور کو کھال پر رنگ کرکے فروخت کردیا

جہلم: پنجاب میں بیوپاری نے لمپی اسکن کا شکار جانور کی کھال پر رنگ کرکے فروخت کردیا، جانور خریدنے والے کو اگلی صبح بیماری کا علم ہوا۔  عید الاضحیٰ کے موقع پر عوام جذبہ ایمانی کے ساتھ قربانی کےلیے جانور خرید رہے ہیں اور بیوپاری عوام کے اس…

کراچی بارش، صوبائی وزیر بلدیات کا شہریوں کو گھروں سے نہ نکلنے کا مشورہ

کراچی: صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے عوام سے گزارش ہے کہ وہ بارش کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کریں۔  صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ حالیہ بارشوں کے دوران شہریوںکو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے…

وزارت اطلاعات اور پاک فوج کا قیام پاکستان ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کیلئے پلان کا جائزہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزارت اطلاعات و نشریات اور پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے ملک بھر میں قیام پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات شایان شان طریقے سے منانے کے لئے پلان کا جائزہ لیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم…

عوام جانتے ہیں سازش کس نے کی اور مداخلت کیوں ہوئی، شاہ محمود قریشی

ملتان: (ویب ڈیسک) سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عوام جانتے ہیں سازش کس نے کی اور مداخلت کیوں ہوئی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آج ہمارے پاس اقتدار نہیں لیکن پھر بھی لوگ شامل ہو رہے ہیں، ہمارے مدمقابل پرانی سیاسی جماعتیں…