Browsing Category

پاکستان

پاکستان

آپ کا ووٹ ہی آپ کی طاقت ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا ضمنی الیکشن کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ آپ کا ووٹ ہی آپکی طاقت ہے، ووٹ ڈالتے ہوئے عمران نیازی حکومت کی کرپشن،معاشی تباہی کا ضرور سوچیےگا۔ وزیراعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان پی ٹی آئی کے دور میں…

ابرارالحق زبردستی بلے پر ووٹ ڈلوانے میں مصروف، ویڈیو وائرل

تحریک انصاف کے رہنما اور مشہور گلوکار ابرار الحق ضمنی انتخابات میں بلے پر زبردستی ووٹ ڈلوانے میں مصروف ہیں۔ پنجاب کے 14 اضلاع کے 20 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات ہورہے ہیں، اور الیکشن کمیشن کا کہناہے کہ ان ضمنی انتخابات میں ٹرن آؤٹ بہت…

شاہ محمود قریشی نے گارڈز کے ہمراہ نجی فیکٹری پر دھاوا بول دیا

ملتان کی نجی فیکٹری میں تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے مسلح گارڈز کے ہمراہ دھاوا بول دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے گارڈز کے ہمراہ ملتان کی ایک نجی فیکٹری میں داخل ہوگئے، اور الزام عائد کیا کہ…

امپورٹٹڈ حکومت نا منظور،جرنیلوں کیلئے یوٹرن ضروری ہے – عمران خان

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جرنیلوں اور لیڈرز کیلئے یوٹرن بہت ضروری ہوتا ہے، غلطی کو پہچان کر واپس آجانا چاہیے۔ عمران خان نے اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر عدالتیں انصاف دے رہی…

ماضی میں جو آر ٹی ایس سسٹم بند ہوئے تھے وہ اب بند نہیں ہونے دیں گے : عابد شیر علی

مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ ماضی میں جو آر ٹی ایس سسٹم بند ہوئے تھے وہ اب بند نہیں ہونے دیں گے۔ عابد شیر علی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ذہنی طور پر ہارا ہوا…

نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کورونا وائرس کا شکار

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ انہیں کورونا ہوگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے اپنے کورونا میں مبتلا ہونے سے متعلق پیغام شیئر کیا ہے۔ واضح رہے کہ پنجاب میں 20 نشستوں پر ہونے والے…

‎وزیر داخلہ کی عمران خان کو کل الیکشن میں دنگا فساد سے باز رہنے کی وارننگ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو 17 جولائی کو دنگا فساد سے باز رہنے کی وارننگ دے دی۔ انہوں نے کہا کہ ‎عمران خان الیکشن ہار چکا ہے، اب عوام سے لڑنے کی تیاری کر رہا ہے، ‎عمران اور اس کے ٹائیگرز قانون کے دائرے میں…

پی ٹی آئی قیادت کیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کیلئے کابینہ کمیٹی تشکیل

کابینہ ارکان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے آئین کی بالادستی قائم ہوگی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف اجلاس میں پہنچے تو انہوں نے فردا فردا تمام وزراء سے مصافحہ کیا۔ کابینہ ارکان…

اسٹیبلشمنٹ الیکشن سے دور رہے، قوم کسی عنڈہ گردی کو برداشت نہیں کریگی، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے گزارش کرتا ہوں کہ الیکشن سے دور رہیں، قومی کسی قسم کی دھاندلی یا غنڈہ گردی برداشت نہیں کرے گی۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب…

آئین توڑنے والوں کو قیمت ادا کرنی چاہئے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 6 کی کارروائی اپنی جگہ قائم ہے، جنہوں نے آئین توڑا انہیں قیمت ادا کرنی چاہئے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں لکھا ہے کہ آئین کی خلاف ورزیاں ہوئی ہیں، وہ حقیقت ہے، اس کی…