Browsing Category
پاکستان
پاکستان
امریکی سفیر کا پاکستان کیساتھ دوطرفہ تعاون کو مضبوط کرنےکے عزم کا اعادہ
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعاون کو مضبوط اور مستحکم کرنے کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے…
پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان نے اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کو پاکستان میں زیر حراست 682 بھارتی قیدیوں کی فہرست فراہم کردی ہے جن میں 49 شہری اور 633 ماہی گیر شامل ہیں۔
دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جمعہ کوجاری بیان کے مطابق یہ…
فاروق ستار ایم کیو ایم پاکستان میں مشروط واپسی پر آمادہ
کراچی: (ویب ڈیسک) این اے 245 کی نشست پر ضمنی انتخاب، ایم کیو ایم پاکستان کو پرانے ساتھی کی تلاش، ڈاکٹر فاروق ستار نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان میں واپسی کی مشروط آمادگی کا اظہار کر دیا۔
ذرائع کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار اور خالد مقبول صدیقی…
وزیراعلیٰ کا انتخاب صرف پنجاب اسمبلی میں ہو گا، پرویز الہٰی
لاہور: (ویب ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کا انتخاب صرف پنجاب اسمبلی میں ہو گا، مجھے ہدایت کی گئی ہے سب کچھ قوانین کے مطابق ہونا چاہئے۔
سپریم کورٹ رجسٹری میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج بہت ہی اچھا…
سندھ بلدیاتی انتخابات کا دوسرامرحلہ ملتوی کرنے کیلئے ایم کیوایم کا الیکشن کمیشن کو خط
کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرامرحلہ ملتوی کرنے کیلئے ایم کیوایم نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔
بلدیاتی انتخابات سے متعلق متحدہ قومی موومنٹ نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات…
ضمنی الیکشن میں جیتنے والے کو قائد ایوان منتخب ہونا چاہیے: حمزہ شہباز
لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عدالت نے کہا ضمنی الیکشن کے بعد 22 جولائی کو دوبارہ الیکشن ہو گا، 17 جولائی کو جس کے حق میں فیصلہ ہو اس کو قائد ایوان منتخب ہونا چاہیے، 17 جولائی کے دن دودھ کا دودھ اورپانی…
نیوٹرل کو مداخلت کی دعوت دینے پر آرٹیکل6 لگتا ہے: مریم اورنگزیب
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیوٹرل کو مداخلت کرنے کی دعوت دینے پر آرٹیکل6 لگتا ہے، قومی اسمبلی سے لے کر پنجاب اسمبلی تک عمران خان نے آئین شکنی کرائی، آر ٹی ایس سسٹم بٹھا کرچار سال تک ایک نااہل…
عمران حکومت کے پٹرولیم شعبے میں غلط فیصلوں کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنایا جائیگا
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کے پٹرولیم کے شعبے میں غلط فیصلوں کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنایا جائے گا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی…
امید رکھتے ہیں آج رات بھی عدالتیں کھل سکتی ہیں: راجہ بشارت
لاہور: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما راجہ بشارت نے حمزہ شہباز کے بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کے خلاف لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وزارت اعلیٰ کے الیکشن کےلیے 24 گھنٹے کا وقت دیا گیا، اس…
پاک قطر مضبوط تعلقات پائیدار شراکت داری میں تبدیل ہو رہے ہیں: آرمی چیف
دوحہ: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور قطر کے مضبوط تعلقات ایک پائیدار شراکت داری میں تبدیل ہو رہے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سپہ سالار جنرل قمر…
