Browsing Category

پاکستان

پاکستان

وزیراعظم کی اتحادیوں کو منانے کی درخواست، زرداری کی تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو اتحادیوں کو منانے کی درخواست کر دی۔ وزیراعظم سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر اور سابق صدرِ…

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں تقریباً 5روپے اضافے کی سفارش

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے حکومت سے ایک مرتبہ پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے وزارت خزانہ کو سمری ارسال کی گئی ہے جس میں پیٹرول…

جسٹس ملک شہزاد احمد نے قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حلف اٹھالیا

لاہور: (ویب ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ جسٹس محمد امیر بھٹی کی فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانگی پر سینیئر ترین جج جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے بطور قائم مقام…

ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحٰی 10 جولائی کو ہوگی

کراچی: چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کہیں سے بھی ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، اس لئے عید الاضحیٰ 10 جولائی کو ہوگی۔ ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین…

پاکستان واپسی کیلئے کسی لیگی رہنما کی اجازت نہیں چاہئے: اسحاق ڈار

لندن: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان واپسی کیلئے کسی لیگی رہنما کی اجازت نہیں چاہئے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے سینئر رہنما نے کہا کہ نواز شریف کا حکم کافی ہے، جولائی کے چوتھے…

عالمی، علاقائی معاملات میں چینی کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی اور علاقائی معاملات میں چین کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چائنیز کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے…

وزیراعظم شہباز شریف 2.3ارب ڈالر کی سہولت کی تجدید پر چین کے مشکور

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف سے چین کمیونسٹ پارٹی چین کے ڈائریکٹرکمیشن کی ملاقات ہے۔ وزیراعظم نے 2.3ارب ڈالر کی سنڈیکیٹ سہولت کی تجدید پر چین کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف سے چین کمیونسٹ پارٹی چین کے ڈائریکٹرکمیشن کی…

پاکستان نے اودے پور قتل کیس تحقیقات سے متعلق بھارتی رپورٹس مسترد کر دی

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) پاکستان نے بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع اودے پور میں قتل کیس کی تحقیقات سے متعلق بھارتی میڈیا کی رپورٹس مسترد کردی ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخاراحمد کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا رپوٹس میں اودے پور قتل کیس کی تحقیقات میں…

اگلے ماہ پاکستان واپسی کی تیاری کر رہا ہوں، سینیٹر کا حلف اٹھاؤں گا: اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اُن کے ڈاکٹرز اگلے چند روز میں اُن کے علاج کے مکمل ہونے کے بارے میں پُرامید ہیں اور ان کی پاکستان واپسی کا ارادہ تقریباً ’کنفرم‘ ہے۔ اسحاق ڈار کے مطابق پاکستان میں ان کے خلاف ایک ہی کیس زیر التوا ہے جو درحقیقت…

وزیر اعظم کی جان بچانے والی CPR ٹریننگ مہم کی رجسٹریشن کا آغاز

اسلام آباد :  وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جان بچانے والی CPR ٹریننگ مہم کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا۔ سربراہ وزیراعظم اسٹریٹجک ریفارمز سلمان صوفی نے کہا ہے کہ مہم کا حصہ بننے کے خواہشمند رضاکار 1166 پر کال کرکے خود کر رجسٹر کروائیں، ایسے…