Browsing Category
پاکستان
پاکستان
اداروں کیخلاف بیان بازی سے روکا جائے : عمران خان کیخلاف ایک اور درخواست دائر
اسلام آباد : سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان سمیت پاکستان تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کیخلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی۔
درخواست قوسین فیصل ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے۔ اس میں عمران خان، فواد چودھری، شیریں مزاری سمیت دیگر کو فریق…
اطالوی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس سٹاف کی آرمی چیف سے ملاقات
راولپنڈی : اطالوی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس سٹاف نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان کے…
وزیراعظم کی ہدایت پر افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لئے امدادی سامان روانہ
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر پاکستان کی جانب سے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لئے امدادی سامان روانہ کردیا گیا۔
8 ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان میں رہائشی خیمے، ترپال، کمبل اور ضروری ادویات شامل ہیں، این ڈی ایم اے…
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارشیں حادثات میں8 افراد ہلاک
کوئٹہ : حالیہ شدید بارشوں نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں تباہی مچادی۔
بلوچستان کے ضلع ہرنائی، کوہلو اور کوہ سلیمان کے سیلابی ریلوں سے رابطہ سڑکیں متاثر ہوئی ہیں جب کہ ہرنائی، دکی اور کوہلو میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
دوسری…
وزیراعظم کے مزید تین معاونین خصوصی کی تعیناتی نوٹی فکیشن جاری
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد مزید تین معاونین خصوصی کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق شاہ اویس نورانی، ڈاکٹرجہانزیب خان اور ظفرالدین محمود وزیراعظم کے معاونین خصوصی ہوں گے۔ نوٹیفکیشن میں…
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بادل برسنے کی پیشگوئی
لاہور : پنجاب اورخیبرپختونخوا کے کچھ علاقوں میں آج بھی بارش کاامکان ہے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کی پیشگوئی ہے۔
موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج پنجاب میں مری، گلیات اور جہلم میں بعد از دوپہر بارش ہو سکتی ہے،…
کورونا کے وار پھر تیز، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز کرگئی
اسلام آباد : پاکستان میں کورونا وائرس نے پھر سر اٹھانا شروع کردیا ہے، عالمی وباء کے مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز کرگئی۔
قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 12ہزار 513 ٹیسٹ کیے گئے جن میں…
کبھی سوچا بھی نہیں تھا نومبر میں کس کو آرمی چیف لگانا ہے : عمران خان
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ کہتے ہیں میں نے آرمی چیف اپنا لگانا ہے۔ میں اللہ کوحاضر جان کر کہتاہوں میں نے تو کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ نومبر میں کس کو آرمی چیف لگانا ہے۔ کبھی…
کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات آئین کے تحت ہوں گے، رانا ثنااللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات آئین کے دائرہ کار میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی سے متعلق اجلاس کے بعد وزیراطلاعات و نشریات مریم…
سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ انتقال کر گئیں
سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ کراچی میں انتقال کر گئیں مرحومہ زرین آرا عرف چمنی بیگم کی تدفین نواب شاہ میں ہوگی۔
ذرائع کے مطابق مرحومہ کی تدفین میں شرکت کے لئے سابق صدر آصف علی زرداری،وزیر خارجہ بلاول بھٹو، محترمہ فریال تالپور، ڈاکٹر…
