Browsing Category
پاکستان
پاکستان
بھارتی میڈیا کو جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں آتا، اڈیالہ کے باہر امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی کسی کو…
اسلام آباد۔5دسمبر :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطائ اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا کو جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں آتا، اڈیالہ جیل کے باہر امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں، جو بھی جیل رولز کی خلاف ورزی کرے گا اسے بانی پی…
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ملائیشیا کے وزیراعظم کو ٹیلی فون ، ملائیشیا میں جاری ریسکیو کی…
اسلام آباد۔5دسمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم کو ٹیلی فون کرکے حالیہ سمندری طوفان سے ہونے والی تباہی پر ملائشیا کی حکومت اور عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے…
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر…
اسلام آباد۔5دسمبر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز کے تاریخی تقرر پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کی سلامتی کے نگہبان کے طور پر ان کی قیادت کا ہماری بہادر مسلح افواج کو…
خیبر پختونخوا کی صوبائی کابینہ کا اجلاس
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے 41ویں صوبائی کابینہ اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے مستقبل کی پالیسی گائیڈ لائنز دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت پہلے ہی گڈ گورننس کا واضح روڈ میپ دے چکی ہے اور سرکاری امور میں…
نوشہرہ: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی تعزیت کے لیے نوشہرہ آمد۔۔۔
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات و امور خیبرپختونخوا اختیار ولی خان کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ وہ خصوصی طور پر نوشہرہ میں اختیار ولی خان کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہون نے اہلِ…
خیبر: وی سی 9 لنڈی کوتل میں فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر، شایان فٹبال کلب نے فائنل ٹرافی جیت لی
سکر انٹرنیشنل رپورٹ
خیبر، لنڈی کوتل کی ویلج کونسل شیخ مل خیل وی سی 9 میں منعقدہ فٹبال ٹورنامنٹ شاندار انداز میں اختتام پذیر ہوگیا، جہاں سنسنی خیز فائنل میچ میں شایان فٹبال کلب نے حشمت فٹبال کلب کو شکست دے کر فائنل ٹرافی اپنے نام کرلی۔…
لندن میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی بھارتی انٹیلی جنس آفیسرز سے خفیہ ملاقات کا انکشاف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لندن کے پوش علاقے مے فیئر کے معروف دی ڈورچیسٹر ہوٹل میں 23 نومبر کی شام ہونے والی ایک خفیہ ملاقات نے پاکستان کے خلاف جاری ایک منظم پروپیگنڈا نیٹ ورک کی حقیقت بے نقاب کر دی ہے۔ اس خفیہ بیٹھک میں پی ٹی آئی کے رہنما زلفی…
“ری امیجِننگ ساؤتھ ایشیا” کے عنوان سے آئی ایس ایس آئی اسلام آباد کانکلیو 2025 اختتام…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
"ری امیجِننگ ساؤتھ ایشیا" کے عنوان سے آئی ایس ایس آئی اسلام آباد کانکلیو 2025 اختتام پذیر—دو روزہ سیشنز میں سیکیورٹی، معیشت، ماحول اور کنیکٹیویٹی پر جامع گفتگو
اسلام آباد— انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (ISSI)…
ڈولی چیک پوسٹ کے قریب فائرنگ؛ مزاری گوٹھ کا نوجوان شہزادہ مزاری عسیانی جاں بحق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کشمور— ڈولی چیک پوسٹ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مزاری گوٹھ کے رہائشی نوجوان شہزادہ مزاری عسیانی جاں بحق ہوگئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق ملزمان نے اچانک فائرنگ کی اور موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
عینی…
امن ترقی کی موٹروے ہے، ہمیں اسے ہر صورت تعمیر کرنا ہوگا: احسن اقبال کا پیس اینڈ ڈیولپمنٹ یونٹ کی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد — وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو تیز رفتار اور پائیدار ترقی کے لئے “امن کی موٹروے” تعمیر کرنا ہوگی، کیونکہ امن ہی ترقی کی اصل کنجی ہے۔ وہ جمعرات کو پیس…
