Browsing Category

پاکستان

پاکستان

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا انسانی حقوق کے عالمی دن 2025 کے موقع پر پیغام

"انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر، حکومت پاکستان اپنے ہر شہری کے حقوق، آزادی اور وقار کے تحفظ اور فروغ کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔ یہ عزم دستورِ پاکستان میں درج بنیادی حقوق اور ہمارے بین الاقوامی فرائض، بالخصوص عالمی اعلامیۂ انسانی حقوق کے…

اڈیالہ جیل کا قیدی الطاف حسین پارٹ ٹو بن چکا ہے: عظمیٰ بخاری

لاہور9 دسمبر:- وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل کا قیدی اب ”الطاف حسین پارٹ ٹو“ بن چکا ہے، جبکہ فتنہ خان کو ”بابائے آف شور کمپنیز“ ہوتے ہوئے بھی صادق اور امین قرار دیا گیا جو خود ایک سنگین سوال ہے۔ انہوں نے پاک…

پنجاب حکومت کا زرعی ترقی کو مزید فروغ دینے کیلئے چین کیساتھ باہمی تعاون مزید بڑھانے پر…

لاہور9دسمبر-پنجاب میں زراعت میں ترقی، جدت اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے چین کے ساتھ چھ ایم او یو ہو دستخط کئے گئے،زراعت میں جدید ٹیکنالوجی اور زرعی مشینری میں تعاون کیلئے چین کیساتھ دو B2B ایم او یوز پر دستخط ہوئے۔پنجاب میں ایگری تحقیق…

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا انسداد بد عنوانی کے عالمی دن پر پیغام

لاہور09 - دسمبر:……وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بدعنوانی جرم کے ساتھ سماجی، معاشی اور معاشرتی ظلم ہے۔ روزاول سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے زیروٹالرنس پالیسی اپنائی ہے۔بد عنوانی کے باعث معاشرے میں بدامنی اور مایوسی پھیلتی ہے۔…

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی عابد شیر علی کے بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد، نیک خواہشات کا…

 لاہور09 - دسمبر:……وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عابد شیر علی کے بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہارکیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ عابد شیر علی کا بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوناقابل تحسین امر…

صدر مملکت سے جبوتی کیلئے نامزد سفیر اقصیٰ نواز کی ملاقات

اسلام آباد: 9 دسمبر 2025 صدر مملکت سے جبوتی کیلئے نامزد سفیر اقصیٰ نواز کی ملاقات صدر نے نامزد سفیر کو نئی ذمہ داری پر مبارک دی جبوتی پاکستان کی افریقہ پالیسی کا اہم حصہ ہے: صدر مملکت صدر آصف علی زرداری کا جبوتی کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط…

ایوانِ صدر میں خصوصی اعزازی تقریب، انڈونیشیا کے صدر کو نشانِ پاکستان عطا

ایوانِ صدر میں خصوصی اعزازی تقریب، انڈونیشیا کے صدر کو نشانِ پاکستان عطا تقریب میں وزیراعظم، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی اور اعلیٰ عسکری قیادت کی شرکت انڈونیشیا کے صدر کے اعزاز میں ایوانِ صدر میں پروقار تقریب صدر پاکستان اور انڈونیشیا…

وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے کہا ہے کہ بہترین کارکردگی کا اعتراف اور اس کی حوصلہ افزائی ہمیشہ صحت…

لاہور، 09 دسمبر 2025 — وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے کہا ہے کہ بہترین کارکردگی کا اعتراف اور اس کی حوصلہ افزائی ہمیشہ صحت مند مقابلے کو فروغ دیتی ہے، جو پیشہ ورانہ مہارت، محنت اور کارکردگی میں مزید نکھار پیدا کرتی ہے۔ انہوں نے یہ بات…

ابوظہبی میں ہائی لیول پلیجنگ مومنٹ میں پاکستان کا پولیو کے خاتمے کے لیے 639.54 ملین ڈالر کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ابوظہبی، 9 دسمبر 2025 — پاکستان نے ابوظہبی میں منعقدہ ہائی لیول پلیجنگ مومنٹ کے دوران 639.54 ملین ڈالر کے مالی عہد کا اعلان کیا، جس کا مقصد عالمی سطح پر پولیو کے خاتمے کو یقینی بنانا ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی،…

آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اور وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد — آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اور وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کے درمیان جموں و کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ایک اہم ملاقات ہوئی۔ وفاقی وزیر امیر مقام…