Browsing Category

پاکستان

پاکستان

سہیل آفریدی کمرے میں اکیلے تھے، دروازہ توڑ کر تحویل میں لیا گیا، اندرونی کہانی سامنے آگئی

پشاور میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، اسپیکر صوبائی اسمبلی بابرسواتی، جنید اکبر اور دیگر کو حفاظتی تحویل میں لینے کی کہانی سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے11 اکتوبر دن 12 بجےکارروائی شروع کی اورسہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ…

روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

روسی فیڈریشن کے وزیر داخلہ ولادیمیر کولوکولتسیف نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات…

بلاول بھٹو کی حکومت کو اپوزیشن سے دوبارہ مذاکرات کی تجویز

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کی تجویز دے دی اور دہشت گردی کے خلاف متحد ہو کر لڑائی لڑنے کا بھی مشورہ دیا ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا…

چین کا مشرق وسطیٰ میں جامع جنگ بندی کیلئے تعمیری کردار جاری رکھنے کا اعلان

خبرایجنسی کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے یو اے ای کے صدر کے خصوصی ایلچی خلدون خلیفہ المبارک سے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

قومی اسمبلی میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کی توثیق کیلئے قرارداد پیش

سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس 45 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا، دوران اجلاس وزیراعظم شہباز شریف بھی ایوان میں پہنچے، انہوں نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے مصافحہ کیا۔ذرائع کے…

بلاول بھٹو کی حکومت کو اپوزیشن سے دوبارہ مذاکرات کی تجویز

قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آئین کے مطابق صدر مملکت کو ایمرجنسی کے نفاذ کا اختیار ہے، حکومت نے ہر ممکن کوشش کہ یہ قدم نہ اٹھانا پڑے، خیبرپختونخوا کے موجودہ حالات میں پی ٹی آئی کا کردار ہے، خیبر…

خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی

محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومت نے آئین سے باہر رہ کر کوئی اقدام نہیں کیا، جبکہ گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ بھی آئین کے دائرے میں رہ کر کیا گیا ہے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئےمحسن نقوی کا کہنا تھا کہ کہ اگر آئین کی کسی شق کی…