Browsing Category
پاکستان
پاکستان
مودی اتنا ڈرپوک نکلا کہ کورونا کی وجہ سے پورا ملک بند کردیا ، عمران خان
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہاہے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اتنے ڈرپوک نکلے کہ کورونا کی وجہ سے پورا ملک بند کر دیا،
ق لیگ نے قومی اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کو شامل کرنے کی مخالفت کر دی
لاہور{ چوہدری بردران سمیت مسلم لیگ ق کے اتحادی وزرانے قومی اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کو شامل کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ غیر آئینی اقدام ہوگا۔
سندھ میں کورونا کے علاج کیلئے پیسیو امیونائزیشن کو بڑھانے کی منظوری
کراچی : محکمہ صحت سندھ نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے پیسیو امیونائزیشن کو مزید بڑھانے کی منظوری دے دی۔
وفاقی حکومت نے تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو نہ دینے کی ٹھان لی
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تیل کی عالمی قیمتوں کا فائدہ عوام کو نہ دینے کی ٹھان لی اور فارمولے کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کے لیے پٹرولیم لیوی کی شرح بڑھانے پر غور شروع کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے
بیرونی سرمایہ کاروں نے مالی سال کے 9 ماہ میں ایک ارب ڈالر پاکستان سے باہر بھیج دیے
کراچی: اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے 9 مہینوں میں پاکستان سے کمائے گئے ایک ارب ڈالر بیرونی سرمایہ کاروں نے پاکستان سے واپس باہر بھیج دیے۔
آخرکار امریکہ نے بھی بھارت میں مسلمانوں پر ریاستی مظالم کو تسلیم کر ہی لیا ، شفقت محمود
اسلام ا ٓ باد: بھارت میں اقلیتوں کے خلاف ریاستی سطح پر تعصب اور تشدد کی پالیسی امریکہ کی جاری کردہ رپورٹ پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ٹویٹ میں کہا آخرکار امریکہ نے بھی بھارت میں مسلمانوں پر ریاستی مظالم کو تسلیم کر ہی لیا
فیصل ایدھی کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا
اسلام آباد : ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا کا دوسرا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے۔ایدھی حکام کے مطابق کورونا وائرس کے باعث فیصل ایدھی اسلام آباد کے قرنطینہ میں موجود ہیں،
مودی ہٹلر کا دوسرا روپ دھار چکا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کنٹرول لائن پر شہری آبادی پر بلااشتعال بھارتی فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کورونا کے پھیلاؤکی آڑ میں مسلمانوں پرظلم ڈھانے سے بازرہے۔تفصیلات
لاہور‘ پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والا ملزم مبینہ مقابلے میں ہلاک
لاہور: سی آئی اے پولیس غازی آباد کے اہلکاروں پر فائرنگ کرکے فرار ہونے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔
تھرپارکر سے خصوصی نشست پر منتخب پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی رانا ہمیر سنگھ کی کورونا رپورٹ مثبت…
تھرپارکر: ڈپٹی کمشنر تھرپارکر ڈاکٹر شہزاد طاہر تھہیم نے بتایا ہے کہ تھرپارکر سے خصوصی نشست پر منتخب پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی رانا ہمیر سنگھ کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے
