Browsing Category
پاکستان
پاکستان
اس سال کا یوم مزدور محنت کشوں کا خیال رکھنے کا درس دیتا ہے، گورنر سندھ
کراچی : مزدوروں کے عالمی دن پر گورنر سندھ نے اپنے پیغام میں کہا کہ اس سال کا یوم مزدور ہمیں کورونا کے باعث مشکلات کا شکار محنت کشوں کا خیال رکھنے کا درس دیتا ہے۔
حکومت پیٹرول پر 50 روپے فی لیٹر کم کرکے مزدوروں کو تحفہ دے سکتی تھی ،شہبازشریف
لاہور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرول اور ڈیزل 50 روپے فی لیٹر کرکے یکم مئی پر مزدوروں کو تحفہ دے سکتی تھی،
ایک لابی قادیانیوں کو چور دروازے سے حکومت میں داخل کرنے کی کوشش کر رہی ہے، سراج الحق
لاہور : امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ایک لابی قادیانیوں کو چور دروازے سے حکومت میں داخل کرنے کی کوشش کر رہی ہے
ٹڈی دل کورونا سے زیادہ خطرناک ثابت ہوگا ،سے ملک قحط کی لپیٹ میں آجائے گا، وزیر زراعت سندھ
کراچی: وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو نے کہاہے کہ ٹڈی دل کورونا سے زیادہ خطرناک ثابت ہوگا اور اس سے ملک قحط کی لپیٹ میں آجائے گا۔
گورنر سندھ سے ملنے والے ایک افسرکا کورونا ٹیسٹ مثبت
کراچی : کورونا وائرس کا شکار گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کرنیوالے 26 افسران میں سے ایک افسر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
ملک میںکورونا سے مزید 18 اموات، ہلاکتیں 361 اور مجموعی کیسز 16 ہزار سے تجاوز کرگئے
اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس سے اب تک مزید 18 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 361 ہوگئی
آٹا، چینی اور آئی پی پیز کے معاملے کی تحقیقات فائلوں کی نظر نہیں ہوگی، شبلی فراز
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے آٹا، چینی اور آئی پی پیز سے متعلق تحقیقات پر کہا ہے کہ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔
عالمی مذہبی آزادیوں کے امریکی کمیشن کی رپورٹ نے بھارت کے جمہوری اور سیکولر چہرے کو پوری دنیا کے…
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ عالمی مذہبی آزادیوں کے امریکی کمیشن کی رپورٹ نے بھارت کے جمہوری اور سیکولر چہرے کو پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان کے علاقائی اور عالمی اقدامات قابل تعریف ہیں
اسلام آباد: چین کے سفیر یاو جنگ نے جمعرات کے روز کورونا وائرس وبا کے باعث لاک ڈان کی صورتحال کی وجہ سے کیمپوں میں پھنسے ہوئے افغان مہاجرین کے لئے 1500 فوڈ پیکس وزیرمملکت برائے سیفران اور انسداد منشیات شہریار آفریدی کے حوالے کیے اور کہاکہ…
وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ ، کورونا کی وبا ، افغان امن عمل سمیت علاقائی…
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا، دونوں وزرائے خارجہ کے مابین کورونا وائرس کی وبا ء ، افغان امن عمل سمیت علاقائی صورتحال پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی، اس دوران وزیر خارجہ…
