Browsing Category
پاکستان
پاکستان
نیب نیازی گٹھ جوڑ نے حمزہ شہباز کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا ہوا ہے ‘ مریم اورنگزیب
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ نے حمزہ شہباز کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا ہوا ہے ،حمزہ شہباز 11 ماہ سے جیل میں ہیں
پاک فوج سول انتظامیہ کی مدد کیساتھ امدادی سامان کی تقسیم میں مصروف
اسلام آباد: پاک فوج کی جانب سے کورونا وائرس پر قابو پانے کی کوششوں میں سول انتظامیہ کی مدد کا سلسلہ جاری ہے۔
مقبوضہ کشمیر‘شوپیان میں 17گھنٹے طویل معرکہ‘ تین شہید
سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیان میلہورہ زینہ پورہ گائوں میں منگل کو 7روز کے دوران دوسرے 17گھنٹے طویل معرکے میں جھڑپ میں 3عسکریت پسند غازی ابراہیم ، برہان کوکا اور ناصر بھٹ شہید ہو گئے۔
پاکستان میں کورونا کا شکار ہونے والوں میں بڑی تعداد مردوں کی ہے، وزارت قومی صحت
اسلام آباد: وزارت قومی صحت نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کا شکار ہونے والوں میں بڑی تعداد مردوں کی ہے ، پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں میں سے 65 فیصد 50 سال سے کم عمر ہیں۔
بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی ، یو اے ای حکام کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف
اسلام ا ٓ باد : یو اے ای حکام نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے پاکستانی حکومت کی کوششوں کو قابل تعریف قرار دے دیا اور کہا کہ پاکستانی خصوصی فلائٹ آپریشن کا آغاز زبردست اقدام ہے۔تفصیلات
شارجہ سے خصوصی پرواز پاکستانیوں کو لیکر کراچی پہنچ گئی،تمام مسافر قرنطینہ منتقل
کراچی : متحدہ عرب امارات سے خصوصی پرواز 215 پاکستانیوں کو لے کر کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئی۔شارجہ میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان میں کورونا کے علاج کیلئے ادویات کی منظوری دیدی گئی
اسلام آباد : ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ملک میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے ادویات کی منظوری دے دی
خیبر پختونخوا میں کورونا نے سیاحت کی رونقیں ختم کر دیں
سوات: خیبر پختونخواہ میں کورونا نے سیاحت کی رونقیں ختم کر دیں جب کہ سیاحتی صنعت سے وابستہ افراد شدید مشکلات سے دوچار ہو گئے۔
پنجاب میں آلو کی قلت، قیمتوں میں 150 گنا اضافہ،قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر پنجاب حکومت بھی متحرک
لاہور: پنجاب میں آلو کی قلت پیدا ہونے سے قیمتوں میں ڈیڑھ سو فیصد اضافہ ہو گیا ، قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر پنجاب حکومت بھی متحرک ہو گئی ہے۔ تفصیلات
مقبوضہ جموں وکشمیر پر غیرقانونی بھارتی قبضہ اقوام متحدہ، سلامتی کونسل اور عالمی قانون کے لئے کھلا…
لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر قائدحزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی جرات اور عظیم قربانیوں کو سلام پیش کرتا ہوں،کشمیری 7 دہائیوں سے زائد عرصہ سے بھارتی ظلم واستبداد کا اپنے آہنی عزم کے ساتھ مقابلہ…
