Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کراچی میں گورنر راج اور آرٹیکل 149 زیر غور نہیں: اٹارنی جنرل خالد جاوید
کراچی: اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ کراچی میں گورنر راج اور آرٹیکل 149 زیر غور نہیں، آئینی آپشن کا بیان غلط انداز میں لیا گیا، آئینی آپشن کا مطلب گورنر راج یا کوئی اور آپشن نہیں تھا۔
سندھ ہائی کورٹ میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو…
بلاول زرداری نے پھر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی: فیاض الحسن
لاہور: وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بلاول زرداری نے پھر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی، پیپلز پارٹی قیادت کو عدالتوں کے سوالات چبھ رہے ہیں، آصف زرداری نے ملکی خزانے سے اپنے جیبیں بھریں۔
فیاض الحسن چوہان نے بلاول بھٹو…
میرے پورے خاندان کو گرفتار کرلو 18 ترمیم پر آنچ نہیں آنے دیں گے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر آپ میرے پورے خاندان کو گرفتار کرنا چاہتے ہیں کرلیں ہم 73 کے آئین اور 18 ویں ترمیم پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔
توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زداری کے پیشی کے موقع پر…
شوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کالعدم قرار
سندھ ہائیکورٹ نے شوگر ملز مالکان کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے شوگر انکوائری کمیشن اور انکوائری رپورٹ کو کالعدم قرار دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس کے کے آغا اور جسٹس عمر سیال نےدلائل مکمل ہونے پرفیصلہ محفوظ کیا تھا جسے آج سنایا گیا ہے۔…
مہنگائی، بھیک، غربت اور تباہی بزدار کے منصوبے ہیں، عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بزدار صاحب مہنگائی، بھیک، غربت اور تباہی آپ کے منصوبے ہیں۔پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیاسی کارکنوں پر پتھراؤ، آنسو گیس شیلنگ کس نے…
توشہ خانہ ریفرنس ، نواز شریف کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست
توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے بیرسٹر جہانگیر جدون نے آج کی سماعت ملتوی کرنے کیلئے درخواست دائر کردی ۔ بیرسٹر جہانگیر جدون کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ احتساب عدالت کے آرڈرز کو اسلام آباد…
ملک بچانے کیلئے مسلط حکمرانوں کو نکالنا ہوگا، فضل الرحمٰن
پشاور; جمعیت علمائے اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ملک کو بچانے کیلئے موجودہ حکمرانوں کو نکالنا ہوگا کیونکہ یہ نااہل حکمران اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے، ان کی ہماری تہذیب سے کوئی وابستگی نہیں،ہم ملک کو آئین و قانون…
توشہ خانہ ریفرنس: سابق صدر آصف علی زرداری احتساب عدالت پہنچ گئے
اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں آصف علی زرداری احتساب عدالت پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو، رحمان ملک، قمر زمان کائرہ، چودھری منظور سمیت دیگر رہنما بھی عدالت میں موجود ہیں۔
احتساب عدالت میں سابق صدر کی پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے…
حکومت نے ناکام خارجہ پالیسی کا اعتراف کرلیا، مصطفیٰ نواز کھوکھر
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اپنی ہی حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی کا اعتراف کرلیا ہے۔
ترجمان چیئرمین پی پی پی کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر…
پاکستان میں کورونا کی صورتحال قدرے بہتر، دنیا بھر میں متاثرین دو کروڑ سے زیادہ
پاکستان میں کورونا وائرس کے حوالے مختلف شہروں میں سمارٹ لاک ڈاؤن ختم ہونے اور گذشتہ ہفتے حکومت کی جانب سے تمام کاروباری سرگرمیوں کی بحالی کے بعد بادی النظر میں ملک میں وبا کی صورتحال اب تک قابو میں ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان…
