Browsing Category
پاکستان
پاکستان
رحمان ملک اور فاروق ایچ نائیک کے ایک دوسرے پر وار
قائمہ کمیٹی داخلہ اجلاس میں انسداد دہشت گردی ترمیمی بل کی منظوری کے معاملے پر سینیٹر رحمان ملک اور فاروق ایچ نائیک نےسینیٹ اجلاس کے دوران ایک دوسرے پر وار کئے۔
سینیٹ اجلاس میں انسداد دہشت گردی ترمیمی بل کی منظوری کے معاملے پر قائمہ کمیٹی…
اے پی سی پہلے کامیاب ہوئی نہ اب ہو گی، بابر اعوان
وزیراعظم کےمشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کا کہنا ہے کہ پہلی دفعہ ایسے شخص کی حکمرانی ہے جس سے چھوٹے نہیں بڑے مافیا ڈرتے ہیں، اے پی سی نہ پہلے کامیاب ہوئی اور نہ اب ہو گی، اپوزیشن کا ایجنڈا چور دروازے سے کرسی ہے۔
اسلام آباد…
جاتی امرا، 4 ہزار ایکڑ پر ناجائز قبضے کا الزام، مریم نواز، شہباز طلب
لاہور : سینئر سول جج نے مریم نواز اور شہبازشریف کو 20اگست کو عدالت میں طلب کر لیا۔گذشتہ روز سینئر سول جج فوزیہ سائرہ نے شریف فیملی کیخلاف جاتی امراء میں چار ہزار ایکڑ اراضی پر غیر قانونی قبضہ کے حوالے سے درخواست گزار ڈاکٹر عبد الرؤف کی…
مراد سعید کی وزارت کی کارکردگی رپورٹ جاری
وفاقی وزیرِ مواصلات مراد سعید نے وزارتِ مواصلات کی 2 سال کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔
جاری کی گئی رپورٹ میں وفاقی وزیرِ مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے حکومت سنبھالتے ہی سادگی مہم کا آغاز کیا۔
کارکردگی…
پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کر سکتا: چیئرمین سینیٹ
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ پارلیمنٹ بالخصوص ایوان بالا کی جانب سے اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے کسی قربانی سے گریز نہیں کیا جائے گا، سعودی عرب کی جانب سے ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے…
نواز شریف کا فضل الرحمان سے رابطہ، بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کی یقین دہانی
لاہور: نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ سابق وزیراعظم نے سربراہ جے یو آئی کو بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ مولانا فضل الرحمن نے نواز شریف کو نیب کی پیشیاں نہ بھگتنے کا مشورہ دے دیا۔
سابق…
کورونا سے 15 اموات، تعداد 6 ہزار 190 ہوگئی، 2 لاکھ 89 ہزار 832 شہری متاثر
اسلام آباد: کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 15 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 190 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 89 ہزار 832 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ…
پندرہ ستمبر کے بعد پہلے مرحلے میں کونسی کلاسیں لگیں گی؟ فیصلہ ہوگیا
لاہور: وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کی نجی سکولوں کے نمائندوں سے ملاقات میں پندرہ ستمبر کے بعد پہلے مرحلے میں تعلیمی اداروں کو کھولنے کے حوالے سے فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
دنیا نیوز ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں پانچویں سے دسویں جماعت کے طلبہ کو…
چوری کا حساب دینے کیلئے بلایا جاتا ہے یہ اداروں کو دھمکیاں دیتے ہیں: مراد سعید
اسلام آباد: مراد سعید نے بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا چوری کا حساب دینے کیلئے بلایا جاتا ہے یہ اداروں کو دھمکیاں دیتے ہیں، ان کی سیاست کا محور صرف لوٹ مار کے پیسے بچانا ہے، زرداریوں اور شریفوں کے پاس لوٹی دولت کا جواب نہیں۔…
افغان فریقین بغیر تعطل مذاکراتی عمل کا آغاز کریں:شاہ محمود
اسلام آباد : تمام فریقوں بین الافغان مذاکرات شروع کرانے کیلئے باقی ماندہ امور کا حل یقینی بنانے پر زور دیں،وزیرخارجہ اپنے ٹویٹ میں کہا ہے
