Browsing Category

پاکستان

پاکستان

خان صاحب ناکامی کا اعتراف کریں اور گھر جائیں، چانڈیو

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ خان صاحب اپنی ناکامیوں کا اعتراف کریں اور گھر جائیں۔ حیدرآباد سے جاری ایک بیان میں مولا بخش چانڈیو نےکہا کہ مسئلہ کشمیر پر وزارت خارجہ کی ناکامی عمران خان حکومت کی ناکامی ہے۔…

بلوچستان میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع

بلوچستان کے 25 اضلاع میں انسداد پولیو مہم آج سے چلائی جارہی ہے، مہم کے دوران 25 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو وائرس سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ پولیو حکام کے مطابق صوبے میں پولیو وائرس کی موجودگی کے باعث بچوں کے وائرس سے…

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں ڈیلی ویجز پر بھرتی کا فیصلہ

لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے جاری ترقیاتی منصوبوں پر ورک چارج، ڈیلی ویجز پر بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ورک چارج ملازمین کو 89 دنوں کے لئے بھرتی کیا جائے گا۔ چیف انجینئر ایل ڈی اے ڈاکٹر حبیب الحق رندھاوا نے منظوری دے…

پنجاب حکومت کے موثر اقدامات سے گندم اورآٹے کی قیمتوں میں استحکام آیا ہے: عثمان بزدار

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب حکومت کے بروقت اور موثر اقدامات سے صوبے میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں استحکام آیا ہے۔ اپنے بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب واحد صوبہ ہے جہاں 20 کلو آٹے کا تھیلا مقرر کردہ…

آصف علی زرداری نے ن لیگ کو ناقابل اعتماد قرار دیدیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ ناقابل اعتماد ہے۔ ہم ن لیگ کو ساتھ ملا کر طاقتور بناتے ہیں اور وہ ڈیل کر لیتے ہیں۔ اب پھر ن لیگ ڈیل کر کے تحریک انصاف کی بی ٹیم…

ستمبر سے بزرگوں کو گھر پر جاکر پنشن دینگے، زلفی بخاری

اسلام آباد;  وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ ہر وہ شخص جو کام کرتا ہے ای او بی آئی کا حق دار ہوگا، ستمبر سے بزرگوں کو گھر پر جاکر پنشن دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنڈ دادن خان…

متعدد نئے CPEC منصوبوں پر اس سال کام شروع ہو گا، مراد سعید

وفاقی وزیرِ مواصلات مراد سعید کہتے ہیں کہ سی پیک کے تحت متعدد نئے منصوبوں پر اس سال کام کا آغاز ہو گا۔ اسلام آباد سے جاری کیے گئے ایک بیان میں وفاقی وزیرِ مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ سی پیک پورے علاقے کی معاشی ترقی کی راہ ہموار کرے…

تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کراچی کی ترقی کے لیے متحد ہوگئے

کراچی:  تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم شہر کی ترقی کے لیے متحد ہوگئے، مسائل کے حل کے لیے مل کر کام کرنے کا عہد کر لیا۔ کراچی والوں کے لیے اچھی خبر، شہر کی قسمت بدلنے کیلئے پی ٹی آئی ،پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم ایک پیج پر آ گئے۔ …

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں غلط فہمیاں دور ہوچکیں، شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا کہ سعودی عرب ہمارا آزمودہ تاریخی اور دل کے قریب دوست ہے اور سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں تھوڑی بہت غلط فہمیاں تھیں جو دور ہوچکی ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے نے کہا کہ کل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ…