Browsing Category
پاکستان
پاکستان
وزارت خارجہ نے کشمیر پر وزیراعظم عمران خان کا مضبوط بیانیہ برباد کردیا، شیریں مزاری
وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ دفتر خارجہ اور اداروں نے وزیراعظم عمران خان اور کشمیریوں کو مایوس کیا۔
اسلام آباد میں کشمیر سے متعلق فن پاروں کی نمائش سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ…
ماضی میں کیے گئے مہنگے معاہدوں کے باعث مہنگی بجلی مل رہی ہے، شبلی فراز
وزیراطلاعات شبلی فراز اور معاون خصوصی شہزاد قاسم نے کہا ہے کہ ماضی میں کیے گئے مہنگے معاہدوں کےنتیجے میں مہنگی بجلی ملتی رہی ہے وزیراعظم کی ہدایت پر خصوصی ٹاسک فورس نے بجلی معاہدوں کا جائزہ لیا ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…
کورونا وبا: 92 فیصد مریض صحتیاب، 666 نئے کیسز رپورٹ
ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر بڑی حد تک قابو پایا جاچکا ہے جس کے باعث صحتیاب مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے اور روزانہ سامنے آنے والے نئے کیسز کی تعداد بڑی حد تک کم رہ گئی ہے۔
آج ملک میں مزید 666 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی جبکہ…
یو اے ای کا اسرائیل سے معاہدہ کا فیصلہ امت مسلمہ کا فیصلہ نہیں، مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ کمزور مسلمان ممالک کو اسرائیل کو تسلیم کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے، یو اے ای کا فیصلہ امتِ مسلمہ یا عرب دنیا کا فیصلہ نہیں ہے۔
پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل…
ٹرمپ کا سکیورٹی کونسل میں ایران کیخلاف جوہری معاہدے کا اختیار استعمال کرنے کا اعلان
واشنگٹن: صدرٹرمپ نے ایران پر اسلحہ پابندیوں میں توسیع کے معاملے پر سکیورٹی کونسل میں جوہری معاہدے کا اختیار استعمال کرنے کا اعلان کر دیا۔
صدر ٹرمپ نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایران کے خلاف اسنیپ بیک کا اختیار استعمال…
مرغزار چڑیا گھر سے 513 جانور اور پرندے غائب ہونے کا انکشاف
اسلام آباد ; وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے چڑیا گھر سے نایاب نسل کے 513 جانور اور پرندے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق مرغزار چڑیا گھر سے جانوروں اور پرندوں کی لاہور منتقلی کیلئے جاری کی جانے والی وائلڈ لائف مینجمنٹ کی…
آرمی چیف اور بل گیٹس کا ٹیلی فونک رابطہ، پاکستان میں کورونا صورتحال پر بات چیت
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل گیٹس کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں پاکستان میں کورونا صورتحال اور انسداد پولیو مہم کے دوبارہ آغاز پر بات چیت کی گئی۔ بل گیٹس نے انسداد پولیو مہم کے دوران پاک فوج کے تعاون کو سراہا۔
ڈی جی آئی…
سی پیک کے تحت انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کر دیا: عاصم سلیم باجوہ
لاہور: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات اور چیئرمین پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر…
مریم نواز کٹھ پتلی اور ریلوکٹوں کے اعصاب پر سوار ہو چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز کٹھ پتلی اور ریلوکٹوں کے اعصاب پر سوار ہو چکی ہیں۔
وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز اور…
اسلام آباد میں تعمیرات کیلئے انوائرمنٹل ایجنسی کی منظوری لازمی قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تعمیراتی پراجیکٹس کے لیے انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کی منظوری لازمی قرار دے دی۔ عدالتِ عالیہ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ کوئی بھی تعمیراتی منصوبہ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کی منظوری…
