Browsing Category

پاکستان

پاکستان

فواد چوہدری کی ہندوستان کے شہریوں کو آزادی کی مبارکباد

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ہندوستان کے شہریوں کو آزادی کے دن کی مبارک دیتے ہوئے کہا کہ ایک دن آئیگا جب آپ اس خوف سےبھی آزاد ہوں گے جس میں مودی اور آر ایس ایس نے بھارت کو جکڑ رکھا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

بیگم صفدر اعوان کے استاد پرویز رشید اور محمود اچکزئی ہیں: فیاض الحسن چوہان

لاہور: فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نواز شریف پاکستان میں تاحیات نا اہل ہیں، نواز شریف ضمانت لے کر بیرون ملک گئے، بیگم صفدر اعوان کے استاد پرویز رشید اور محمود اچکزئی ہیں، شہباز شریف، حمزہ شہباز اسمبلی میں اپنی ذمہ داریاں ادا کریں۔ وزیر…

بلیو اکانومی پالیسی سے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوگی: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بلیو اکانومی پالیسی تشکیل دینے پر وزارت میری ٹائم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا بلیو اکانومی پالیسی سے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوگی اور روزگار کے مواقع پیدا ہونگے۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

مریم نواز کی وجہ سے نواز شریف کا حال سب کے سامنے ہے: شیخ رشید

لاہور:  شیخ رشید نے کہا ہے کہ مریم نواز نے پتھروں والا جلوس نکالا، مریم نواز کی پیشی پر راولپنڈی سے بھی وینز کرایہ پر لی گئیں، مریم نواز کی وجہ سے نواز شریف کا حال سب کے سامنے ہے، حمزہ شہباز کا کیس سنگین ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے…

10 برسوں کے دوران 60 لاکھ پاکستانی روزگار کیلئے بیرون ملک منتقل

کراچی; سال2019اور 2020 کے دوران بیرون ملک جانے والے افراد کی تعداد میں کمی کے باوجود گزشتہ 10برسوں کے دوران پاکستان سے اوسطاً یومیہ ایک ہزار 666جبکہ ماہانہ کم و بیش50ہزار پاکستانی بیرون ملک روزگار کیلئے منتقل ہوئے۔ یہ اعداد و شمار سرکاری…

اموات اور کیسز میں مسلسل کمی: ایک دن میں 9 افراد جاں بحق، 747 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد:  کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 9 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 162 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 88 ہزار 47 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ…

عثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر برہم

لاہور:  وزیر اعلیٰ پنجاب نے بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، عثمان بزدار نے شہر کے بعض علاقوں میں صفائی کے ناقص انتظامات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کا حکم دے…

نواز شریف نے وارنٹِ گرفتاری کو چیلنج کر دیا

سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں وارنٹِ گرفتاری کے اجراء اور اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کو چیلنج کر دیا۔ نواز شریف نے بیرسٹر جہانگیر جدون کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف…

جعلی اکاؤنٹس کیسز: آصف علی زرداری سمیت 13 ملزمان کی چارج شیٹ جاری

اسلام آباد:  جعلی اکاؤنٹس کیسز میں سابق صدر آصف علی زرداری سمیت 13 ملزمان کی چارج شیٹ جاری کر دی گئی۔ احتساب عدالت نے پارک لین کمپنی ریفرنس کی 17 صفحات کی چارج شیٹ جاری کی۔ چارج شیٹ میں کہا گیا کہ آصف زرداری نے یونس قدوائی اور اقبال میمن…

قوم نے دہشت گردی، قدرتی آفات، وبائی امراض کا بہادری سے مقابلہ کیا

وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ ہماری قوم نے ہمسایہ ملک کی دشمنی، دہشت گردی، قدرتی آفات، وبائی امراض کا بہادری اور استقامت سے مقابلہ کیا ہم آج عہد کرتے ہیں کہ آئندہ بھی ثابت قدم رہیں گے ۔ یوام آزادی کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے…