Browsing Category

پاکستان

پاکستان

سعید غنی نے سروسز اسپتال میں لگے بینر کا نوٹس لےلیا

کراچی سروسز اسپتال میں جشن ازادی کی مناسبت سے ہونےو الی تقریب میں لگائے گئے بینر میں قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر سائیڈ پر لگائی گئی جس پر وزیر تعلیم نے سعید غنی نے نوٹس لیتے ہوئے ایم ایس سروسز اسپتال سے وضاحت مانگ لی ۔ جشن ازادی کی…

صدر عارف علوی نے یوم آزادی پر سول ایوارڈز کا اعلان کر دیا

اسلام آباد:  صدر عارف علوی نے یوم آزادی پرسول ایوارڈز کا اعلان کر دیا۔ 24 شخصیات کو ستارہ شجاعت، 27 کو ستارہ امتیاز عطا کیا جائے گا۔ بتایا گیا ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے 44 شخصیات کوصدارتی تمغہ حسن کارکردگی عطا کیا جائے گا۔ علی بابا…

آزادی کی قدر حقیقی جمہوریت میں مضمر ہے: بلاول بھٹو زرداری

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا 74ویں یومِ آزادی پر پیغام قوم کو جشنِ یومِ آزادی مبارک: بلاول بھٹو زرداری آزادی کی قدر حقیقی جمہوریت میں مضمر ہے: بلاول بھٹو زرداری انسانی وقار کا احترام اور انسانذات کی ترقی کی ضمانت جمہوریت کے علاوہ…

میٹرو اور سپیڈو بسوں پر کشمیری پرچم مستقل لگانے کی ہدایت

لاہور ; ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی جانب سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے کشمیری پرچم کو بسوں پر مستقل لگانے کی ہدایت کی گئی۔ یوم آزادی کی مناسبت سے میٹرو بس کے سٹاپس کو بھی قومی پرچموں سے مزین کیا گیا ہے ۔

قوم کو آزادی مبارک، زندگی کا حقیقی احساس آزادی کی نعمت کے بغیر ادھورا ہے: شبلی فراز

اسلام آباد:  وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پوری قوم کو آزادی مبارک ہو، زندگی کا حقیقی احساس آزادی کی عظیم نعمت کے بغیر ادھورا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ آزاد وطن ہمارے اسلاف کی عظیم…

ایک لیڈر نے آج پوری قوم کو ایک سمت دی، فیصل جاوید

حکومتی جماعت پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ ایک لیڈر نے آج پوری قوم کو ایک سمت دیا ہے، پچاس سال میں پاکستان میں کوئی ڈیم نہیں بنا اب دو ڈیمز پر کام جاری ہے۔ فیصل جاوید کاکہنا تھا کہ پوری دنیا کے ساتھ آج ہماری زبردست تعلقات…

اپوزیشن کی بڑی جماعتوں کے ساتھ اختلافات ہیں، فضل الرحمٰن

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی بڑی جماعتوں کے ساتھ ہمارے اختلافات ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ آل پارٹیز کانفرنس اسی وقت ہوگی جب اختلافات دور ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ…

دشمن پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا: شہباز شریف

لاہور:  اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ دشمن پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، پاکستان کا ایٹمی طاقت بننا سب سے بڑی کامیابی ہے، وطن کے تحفظ اور سالمیت پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔ جشن آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب…

گورنر ہاؤس کوئٹہ میں پرچم کشائی کی تقریب

کوئٹہ; 14  اگست یوم پاکستان کے حوالے سے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں پرچم کشائی کی سادہ مگر پروقار تقریب منعقد ہوئی. اس موقعہ پر گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے قومی پرچم لہرایا اور قومي ترانه پڑھنے کے بعد تمام حاضرین نے ملک و قوم کی…

کوئی پرائیویٹ اسکول یا مدرسہ 15 اگست کو کھولا گیا تو بند کردیں گے، وفاقی وزیر تعلیم

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے وارننگ دی ہے کہ اگر کسی پرائیویٹ اسکول یا مدرسے کو 15 اگست کو کھولا گیا تو اسے بند کردیا جائے گا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ اے لیول اور او لیول کے طلبا کے ساتھ ناانصافی کی شکایتوں سے پاکستان میں…