Browsing Category

پاکستان

پاکستان

کورونا کے بعد یہ معاشی ترقی کا سال ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ٹیکس آمدنی کورونا سے پہلے کی صورت حال پر واپس آگئی ہے۔ کورونا کے بعد امریکا کی معیشت 32 فیصد گھٹ گئی ہے، جبکہ کورونا کے باعث برطانوی معیشت 20 فیصد سکڑی ہے۔ اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں تقریب سے…

فضل الرحمٰن سے اختر مینگل کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے بلوچستان عوامی پارٹی (بے این پی۔مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے ملاقات کی جہاں ملکی سیاسی صورت حال اور اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام آباد میں واقع مولانا فضل…

صنعتوں کو بروقت اور مرحلہ وار کھولنا معیشت کیلئے سودمند ثابت ہوا، حماد اظہر

وفاق وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ صنعتوں کو بروقت اور مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ معیشت کے لیے سود مند ثابت ہوا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر کا کہنا تھا کہ پاکستان پوری ثابت قدمی سے معاشی بحالی کی راہ…

وزیر اعظم نے افتتاح کرنے کے بعد بس میں سفر بھی کیا

وزیر اعظم عمران خان نے پشاور بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کردیا، وزیر اعظم نے افتتاح کرنے کے بعد بس میں سفر بھی کیا۔ وزیر اعظم کو افتتاح سے پہلے منصوبے کے متعلق تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ بی آر ٹی کا کوریڈور چمکنی سے…

کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی سے متعلق تحریری حکم جاری

سپریم کورٹ نے کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی سے متعلق تحریری حکم جاری کردیا گیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سرکلر ریلوے کی بحالی سے  متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت کے تحریری حکم نامے کے مطابق سرکلر ریلوے پر انڈر پاسز کی تعمیر کا کام ایف…

چاہتے ہیں اداروں کو مضبوط کریں، لوگ آتے جاتے رہتے ہیں: شبلی فراز

اسلام آباد:  شبلی فراز نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں اداروں کو مضبوط کریں، لوگ آتے جاتے رہتے ہیں مگر ادارے رہتے ہیں، ملکی مفاد پر مخالفت اور سیاسی تقسیم نہیں ہونی چاہیے۔ وزیر اطلاعات شبلی فراز نے یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ تصویری نمائش سے…

وفاقی حکومت کراچی پر قبضہ کرنا چاہتی ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سندھ کے دارالحکومت کراچی پر قبضہ کرنا چاہتی ہے اور ہمیں کالونی بنانا چاہتی ہے۔ سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی پی پی نے کہا کہ سندھ کے…

وزیراعظم نامکمل بی آر ٹی کے افتتاح پر شہباز شریف سے معافی مانگیں، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان  مریم اورنگزیب نے وزیراعظم سے نامکمل بی آر ٹی کے افتتاح پر شہباز شریف سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انھوں نے ایک بیان میں کہا کہ عمران صاحب  126 ارب کے کھڈوں کا افتتاح کرنے سے پہلے شہباز شریف سے معافی مانگتے۔ مریم…

گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس سے متعلق کمپنیوں کی تمام اپیلیں مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس سے متعلق تمام اپیلیں مسترد کردیں جس کے بعد اب کمپنیوں کو 417 ارب روپے جمع کروانا ہوں گے۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس سے متعلق…

نیب کے پونے 2 گھنٹے سوالات، وزیراعلی نے پیشی کے فوری بعد اجلاس بلا لیا

لاہور: وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے نیب آفس پیشی پر شراب لائسنس اجرا کے حوالے سے پونے دو گھنٹے تک سوالات کئے گئے، اثاثوں کی تفصیلات بھی طلب کر لی گئیں۔ پیشی کے بعد وزیراعلی نے مشاورتی اجلاس بلا لیا. وزیراعلیٰ پنجاب بغیر پروٹوکول نیب دفتر…