Browsing Category
پاکستان
پاکستان
مریم نواز نے نیب پیشی کے موقع پر اپنی متاثرہ گاڑی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی
لاہور: مریم نواز نے نیب پیشی کے موقع پر اپنی متاثر ہونیوالی گاڑی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔
نیب آفس کے باہر ہنگامی آرائی اور پتھراؤ سے مریم نواز کی بلٹ پروف گاڑی کی ونڈ اسکرین متاثر ہوئی۔ مریم نواز کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ…
چینی صدر کے دورۂ پاکستان کا جلد امکان
اسلام آباد: چین کے صدر شی جن پنگ کا دورۂ پاکستان جلد متوقع ہے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ان کے دورے کی حتمی تاریخوں کا تعین کیا جارہا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چین کے صدر کے دورے کے دوران سی…
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ نوجوان دوست پالیسیاں متعارف کروائیں، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خوابوں کی تعبیر کے لئے درست سمت میں قدم اٹھائیں گے تو نوجوانوں کا کل روشن ہوگا، پاکستان کی آبادی کا 64 فیصد 20 سال سے کم عمر لوگوں پر مشتمل ہے۔
نوجوانوں کےعالمی دن کےموقع پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری…
کے پی حکومت کا بی آر ٹی کے افتتاح کا اعلان، منصوبہ اب بھی نامکمل
پشاور میں میگا پراجیکٹ بی آر ٹی منصوبہ کے افتتاح کا اعلان تو کر دیا گیا، لیکن منصوبے میں شامل تین ڈپوز، کمرشل پلازے اور سائیکل ٹریک پر تاحال کام مکمل نہیں کیا جا سکا ہے۔
خیبر پختونخوا حکومت کا دعویٰ ہے کہ بی آر ٹی منصوبہ مکمل کرلیا گیا…
حکومت جلد از جلد آٹے کی قیمت کم کرنے کیلئے کوشاں ہے، شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں جلد از جلد آٹے کی قیمت کم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم ہر ہفتے پرائس کنٹرول کمیٹی کا…
تعمیرات، چھوٹی و درمیانی صنعتوں کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تعمیرات، چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
وزیرِاعظم عمران خان کی زیرِ صدارت تعمیرات کے شعبے سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر، وزیرِ بحری امور علی…
صوبہ سندھ: 9 اور 10 محرم الحرام کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
کراچی: صوبائی حکومت نے سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر 9 اور 10 محرم الحرام کو سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے۔
اس سلسلے میں محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے حکمنامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ…
مریم نواز شریف پر قاتلانہ حملہ حکومت کی سازش تھی، احسن اقبال کا الزام
پشاور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے الزام عائد کہا ہے کہ نیب پیشی کے موقع پر مریم نواز شریف پر قاتلانہ حملہ حکومت کی سازش تھی۔
پشاور میں (ن) لیگ کے سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ حکومت…
بی آر ٹی منصوبے کی افتتاحی تاریخ سامنے آگئی، وزیراعظم 13 اگست کو افتتاح کرینگے
پشاور: تحریک انصاف حکومت کے پشاور میں بی آر ٹی منصوبے کی افتتاحی تاریخ بالاخر سامنے آگئی، وزیراعظم عمران خان 13 اگست کو بی آرٹی کا افتتاح کریں گے۔
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے، وزیراعظم کو بی آرٹی سے…
کورونا کیخلاف پاکستان کے اقدامات دنیا کیلئے مثال :صدر جنرل اسمبلی
اسلام آباد : اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نومنتخب صدر وولکن بوزکر نے کہا ہے کورونا کیخلاف پاکستان کے اقدامات دنیا کیلئے مثال ہیں ،جموں و کشمیر کا تنازع اقوا م متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہو نا چاہئے ، مسئلہ کشمیر سفارتی سطح پر حل ہو نا…
