Browsing Category

پاکستان

پاکستان

بلایا ہے تو جواب بھی سنیں، نیب آفس کے باہر کھڑی ہوں، واپس نہیں جاؤں گی: مریم نواز

لاہور;  مریم نواز نے کہا ہے کہ حوصلہ نہیں ہے تو سوچ سمجھ کر بلانا چاہیئے، میں کھڑی ہوں، بلایا ہے تو جواب بھی سنیں، نیب آفس کے باہر کھڑی ہوں، واپس نہیں جاؤں گی۔ پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا جھوٹے…

مریم نواز اور پارٹی ورکرز پر پتھراؤ قابل مذمت ہے، بلاول

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ مریم نواز اور ان کے پارٹی ورکرز پر پتھراؤ قابل مذمت ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ لاہور میں پولیس کی جانب سے آج مریم…

مریم نواز کو جان سے مارنے کیلئے حملہ کیا گیا،مریم نوازکو کوئی نقصان پہنچاتو ذمہ دارعمران خان…

لاہور; مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ مریم نواز کو جان سے مارنے کیلئے حملہ کیا گیا،مریم نوازکو کوئی نقصان پہنچاتو ذمہ دارعمران خان ہوگا۔ ترجمان مسلم لیگ مریم اورنگزیب نے پولیس اورلیگی کارکنوں کے تصادم پر نجی ٹی وی…

‘ملک میں کورونا بالکل ختم نہیں ہوا، جامع منصوبہ بندی کے مثبت نتائج سامنے آئے’

اسلام آباد:  اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس بالکل ختم نہیں ہوا، کیسز میں کمی پر کسی فتح کا اعلان نہیں کر رہے، جامع منصوبہ بندی کے مثبت نتائج سامنے آئے، وبا میں کمی کے ساتھ پابندیاں بھی کم کرتے گئے، اس وقت صرف بیس اضلاع میں سمارٹ…

وزیراعظم کمزور طبقوں کو سہولت فراہم کر رہے ہیں، وفاقی وزیر مراد سعید

اسلام آباد:  وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان معاشرے کے کمزور طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو سرکاری مہمان بنا کر انہیں سہولت فراہم کر رہے ہیں۔ پیر کے روز اسلام آباد میں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے…

زرتاج گل کو توہینِ عدالت کا شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت کے معاملے میں وزیرِ مملکت موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کو توہینِ عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ عدالتِ عالیہ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ…

نوازشریف، مریم کیخلاف مقدمات بالکل واضح ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمارا نظام انصاف ایسا آلودہ ہے کہ شیشے سے شفاف جرائم بھی آلودگی کی نظر ہورہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے…

بی آر ٹی منصوبے کی افتتاحی تاریخ سامنے آگئی، وزیراعظم 13 اگست کو افتتاح کرینگے

پشاور:  تحریک انصاف حکومت کے پشاور میں بی آر ٹی منصوبے کی افتتاحی تاریخ بالاخر سامنے آگئی، وزیراعظم عمران خان 13 اگست کو بی آرٹی کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے، وزیراعظم کو بی آرٹی سے…

قومی معاملات پر اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلنا چاہتے ہیں: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کا بالغ نظری کا مظاہرہ قابل تحسین ہے، قومی معاملات پر اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔ وزیر خارجہ نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور بلاول بھٹو کو خطوط لکھے ہیں جس…

رائے ونڈ میں 180 ایکڑ اراضی کا کیس: لیگی رہنما مریم نواز کی آج نیب میں پیشی

لاہور: رائے ونڈ میں 180 ایکڑ اراضی کے کیس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج نیب لاہور کے سامنے پیش ہوں گی۔ فنڈ کب اور کہاں سے آئے ؟ کتنا ٹیکس دیا ؟ نیب نے مکمل تفصیلات مانگ لیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز کی نیب کے سامنے پیشی کا…