Browsing Category
پاکستان
پاکستان
سیکریٹری اطلاعات سندھ ندیم الرحمان میمن کی زیر صدارت ڈائریکٹوریٹ آف ایڈورٹائزمنٹ کا ایک اعلیٰ سطحی…
کراچی، 8 اکتوبر 2025 — سیکریٹری اطلاعات سندھ ندیم الرحمان میمن کی زیر صدارت ڈائریکٹوریٹ آف ایڈورٹائزمنٹ کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں سرکاری اشتہارات کی ادائیگیوں کے نظام کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے…
سعودی-پاک مشترکہ بزنس کونسل کا اجلاس، شہزادہ منصور بن محمد السعود کی قیادت میں سعودی عرب کے اعلیٰ…
اسلام آباد۔8اکتوبر :اسلام آباد میں بدھ کو سعودی-پاک مشترکہ بزنس کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں شہزادہ منصور بن محمد السعود کی قیادت میں سعودی عرب کا اعلیٰ سطحی تجارتی وفد شریک ہوا۔ یہ اجلاس سعودی-پاک مشترکہ بزنس کونسل کے زیر اہتمام سپیشل…
سندھ حکومت کے ترقیاتی، انتظامی اور فلاحی اقدامات میں تیزی — عوامی مسائل کے حل کے لیے مؤثر حکمت عملی…
کراچی، 8 اکتوبر 2025 (پریس انفارمیشن ڈائریکٹوریٹ سندھ)
سندھ حکومت نے صوبے میں ترقیاتی کاموں، عوامی سہولتوں، اور بہتر طرزِ حکمرانی کے لیے مختلف شعبوں میں اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔ وزراء اور متعلقہ محکموں کے سربراہان نے اپنے اپنے بیانات میں…
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور یونیسیف کی کراچی میں سماجی رویوں میں تبدیلی کے حوالے سے ورکشاپ
کراچی (08 اکتوبر 2025): بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) نے یونیسیف اور دیگر اہم شراکت داروں کے تعاون سے کراچی میں سماجی رویوں میں تبدیلی (Social Behaviour Change – SBC) کے حوالے سے مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ اس ورکشاپ کا مقصد کم عمر…
وزیر خوراک خیبرپختونخوا کا پنجاب حکومت پر شدید ردعمل: آٹے اور گندم کی ترسیل پر پابندی کے ذریعے…
وزیر خوراک خیبرپختونخوا کا پنجاب حکومت پر شدید ردعمل: آٹے اور گندم کی ترسیل پر پابندی کے ذریعے مصنوعی بحران پیدا کرنے کی کوشش
خیبرپختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں گندم اور آٹے کی ترسیل پر پابندی پر…
خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے ایتھوپیا کے سفیر کی الوداعی ملاقات
lاسلام آباد، 8 اکتوبر 2025ء
پاکستان کی خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بکر عبداللہ نے ایوانِ صدر میں الوداعی ملاقات کی۔
خاتونِ اوّل نے دونوں ممالک کے درمیان دوستی اور تعاون کو فروغ دینے میں سفیر کی خدمات کو…
ترکیہ کے حسین خطے کپادوکیہ کا گاؤں “اورتاحصار” دنیا کے پچاس خوبصورت ترین دیہات میں شامل
کراچی، 8 اکتوبر 2025:
ترکیہ کے دلکش خطے کپادوکیہ نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ مشہور جریدے فوربز نے 2025 کی فہرست “دنیا کے 50 خوبصورت ترین دیہات” میں کپادوکیہ کے تاریخی گاؤں اورتاحصار (Ortahisar) کو شامل کیا ہے۔ اپنی جادوئی…
صدر آصف علی زرداری کا قومی یوم استحکام پر پیغام ایوان صدر، اسلام آباد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ایوان صدر، اسلام آباد — 8 اکتوبر 2025
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی یومِ استقامت کے موقع پر اپنے پیغام میں 2005 کے تباہ کن زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن ہمیں یکجہتی، صبر،…
لندن یونیورسٹی نے پاکستانی ماہرِ ثالثی قیصر نواب کو اسٹوڈنٹ وائس چیمپئن مقرر کر دیا
عسکر انٹرنیشنل اسپیشل رپورٹر
لندن، 8 اکتوبر
لندن یونیورسٹی نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہرِ ثالثی (ADR) اور تربیت کار جناب قیصر نواب کو تعلیمی سال 2025-26 کے لیے اسٹوڈنٹ وائس چیمپئن کے طور پر منتخب کر لیا ہے۔
قیصر…
اورکزئی میں انٹیلی جنس آپریشن، انیس بھارتی سرپرستی یافتہ دہشتگرد ہلاک — دو افسران سمیت گیارہ…
راولپنڈی، 8 اکتوبر 2025:
آئی ایس پی آر کے مطابق، سیکیورٹی فورسز نے 7 اور 8 اکتوبر کی درمیانی شب اورکزئی ضلع میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کی، جس کا ہدف بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد تھے۔
کارروائی…
