Browsing Category

پاکستان

پاکستان

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی بحران، عوام کی فضل الرحمان سے امن کو ترجیح دینے کی اپیل

شہریوں کاکہنا ہےکہ خیبرپختونخوا اس وقت سیکیورٹی کے سنگین بحران سے گزر رہا ہے، جہاں عوام کی جانوں کو خطرات لاحق ہیں،ایسےحالات میں انتشار پھیلانے اور الزام تراشی کے بجائے امن کے قیام پر توجہ دینی چاہیے۔

مولانا فضل الرحمان گورنر راج کو مالِ غنیمت سمجھ کر حصہ مانگ رہے ہیں، طلال چوہدری

جڑانوالہ میں نیوزکانفرنس کرتے ہوئے طلال چوہدری نےکہا کہ ایمرجنسی آخری آپشن تھا،مذاکرات میں مولانا فضل الرحمان کی ناکامی کے بعد وفاق نےمجبوراً یہ اقدام اٹھایا،خیبرپختونخوا میں کوئی سیاسی سیٹ اپ بنانے نہیں گئے،ہنگامی حالت مختصر مدت کے لیے ہے…

وزیراعظم شہبازشریف کا جلد اسپورٹس کانفرنس بلانے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ جلد ایک اسپورٹس کانفرنس بلواؤں گا،کانفرنس میں اسپورٹس کے نمائندے ،ماضی اور آج کےدرخشندہ ستارےموجود ہوں گے،اسپورٹس کے میدان میں ہم پاکستان کا جھنڈا دوبارہ بلند کریں گے۔

گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، ایسے سیاستدانوں کو دوسروں پر انگلیاں اٹھانا زیب نہیں دیتا جو ماضی میں کئی دہائیوں تک اسٹیبلشمنٹ کے سہارے سیاست کرتے…

سعودی عرب پر مسلسل حملے علاقائی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہیں: پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پر مسلسل حملے علاقائی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہیں، پاکستان سعودیہ پر جاری حملوں پر گہری تشویش رکھتا ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا سعودی…

کے پی میں دہشتگردی پر کنٹرول کے بعد نظام صوبائی حکومت کے حوالے کردیا جائیگا: طارق فضل چوہدری

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے خیبر پختونخوا میں دہشتگردی پر کنٹرول کے بعد نظام صوبائی حکومت کے حوالے کردیا جائے گا۔  اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری کا کہنا تھا وزیراعظم نے اپوزیشن کو…

دہشتگردی کی ہمیشہ مذمت کی، اس جنگ میں فوج کیساتھ ہیں: شوکت یوسفزئی

پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے کہا ہےکہ ہم نے دہشتگردی کی ہمیشہ مذمت کی اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنی افواج کے ساتھ ہیں۔ شوکت یوسفزئی نے کہا کہ آپ دہشتگردی ختم کرنے کے نام پر…

پی ٹی آئی مثبت کردار ادا کرے تو مذاکرات پر غور ہو سکتا ہے: رانا ثناء اللہ

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے طرزِ عمل سے خود اسی جماعت کو نقصان پہنچ رہا ہے، عمران خان کے وزارت عظمیٰ کے دور میں انہوں نے اپوزیشن لیڈر سے ٹیلیفون پر رابطہ تک نہیں کیا تھا، جبکہ وزیراعظم…