Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ایف اے ٹی ایف سے متعلق ایک اور بل سینیٹ میں مسترد

قومی اسمبلی سے منظور ہونے والا انسداد دہشت گردی ایکٹ (ترمیمی) بل 2020 ایک روز بعد ہی سینیٹ میں مسترد ہوگیا جس کے بعد یہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق سینیٹ میں مسترد ہونے والا تیسرا بل بن گیا۔ خیال رہے کہ ایوان بالا میں…

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا مختلف سکولوں کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

کراچی:  وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کورنگی کے مختلف سرکاری اور نجی سکولوں کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کورنگی میں لکھنو سوسائٹی میں واقع سکولوں کا دورہ کیا، صوبائی وزیر نے سکول میں داخلہ کے وقت تھرمل…

کشمیر: پاکستان کے نئے نقشے پر بھارت کا اعتراض اور واک آوٹ

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے حوالے سے پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک بار پھر بین الاقوامی فورم پر اس وقت شدید کشیدگی دیکھنے کو ملی جب بھارتی وفد نے پاکستان کے نئے نقشے کے خلاف بطور احتجاج شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی ایک میٹنگ سے واک…

پاکستان ذمہ دار ریاست ہے، نہیں چاہتے خطے میں کشیدگی ہو: معید یوسف

اسلام آباد:  ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان ذمہ دار ریاست ہے، نہیں چاہتے خطے میں کشیدگی ہو، شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں پاکستان کے سیاسی نقشے پر بھارتی اعتراض مسترد کیا، روس نے پاکستانی نقطہ نظر کی تائید کی، اجیت دودل کو میٹنگ چھوڑ…

سپریم کورٹ دہشتگردی کے مجرموں کو معافی دینے پر اسلامی اسکالرز سے مشاورت کرے گی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے ممکنہ طور پر اس بات کا تعین کیا جانا ہے کہ کیا دہشت گردی کے الزامات میں سزا یافتہ قیدیوں کو معافی دینے کا استحقاق یا بنیادی حق ہے یا نہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس معاملے پر کسی حتمی نتیجے تک پہنچنے کے لیے جسٹس…

جولائی میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 5.02 فیصد اضافہ ہوا

اسلام آباد: پاکستان کے ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ بڑی صنعتوں کی پیداوار (ایل ایس ایم) کا آؤٹ پٹ کورونا وائرس کی وجہ سے مہینوں تک کے نقصانات کا سامنا کرنے کے بعد جولائی کے مہینے میں 5.02 فیصد بڑھ گیا۔ رپورٹ …

اہم قانون سازی کیلئے حکومت ایکٹو، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام 4 بجے شیڈول

اسلام آباد:   پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام 4 بجے اسلام آباد میں ہوگا۔ انسداد منی لانڈرنگ سمیت کئی اہم بلوں کی منظوری کا امکان ہے۔ ایف اے ٹی ایف سے متعلق بل منظوری کیلئے مشترکہ اجلاس میں پیش کئے جائیں گے۔ اینٹی منی لانڈرنگ دوسرا…

فیاض الحسن چوہان نے شہباز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

لاہور:   فیاض الحسن چوہان نے شہباز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا زیادتی کیس پر شہباز شریف کو مثبت موقف کے ذریعے قوم کی نمائندگی کرنی چاہیئے تھی، الٹا اپنی دروغ گوئی، کم عقلی اور بے سروپا بیان سے قائد حزب اختلاف نے قوم…

موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس، ملزم شفقت گرفتار، ڈی این اے میچ کر گیا

 موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس میں بڑی پیش رفت، وقار الحسن کی نشاندہی پر ملزم شفقت کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزم شفقت کا ڈی این اے میچ کر گیا۔ ذرائع کے مطابق شفقت علی کو ایک روز پہلے گرفتار کیا گیا تھا، دوران تفتیش ملزم وقار الحسن نے شفقت…

پاک فوج کی کارروائی، دہشتگرد کمانڈر احسان اللہ سنڑے 3 ساتھیوں سمیت ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے ایک آپریشن میں دہشت گرد کمانڈر احسان سنڑے کو 3 ساتھیوں سمیت ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے غڑیوم میں آپریشن کیا۔ آپریشن میں…