Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کی تجویز مسترد : میرا خواب ہے کہ آئندہ ورلڈ کپ میں پاکستان کا ٹیلنٹ نظر آئے…
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ ریجنل کرکٹ سب سے بہترین ڈومیسٹک سٹرکچر ہے ، پرانا ڈومیسٹک سٹرکچر ختم ہونے سے پیدا ہونیوالی مشکلات کا اندازہ ہے لیکن اگر کرکٹ کو ٹھیک کرناہے تو…
9 دن گزر گئے، لاہور زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد علی پکڑا نہ جاسکا
لاہور: چھاپے اور تمام جدید طریقے کسی کام نہ آسکے۔ لاہور میں زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد علی گرفتار نہ ہوسکا۔ پولیس نے گرفتاری کے لیے قصور میں سرچ آپریشن کیا اور عابد کے 5 قریبی رشتے داروں کو حراست میں لے لیا۔
قصور روڈ کے قریب واقع…
کورونا مزید 6 افراد کی جان لے گیا، وائرس سے 3 لاکھ 3 ہزار 634 شہری متاثر
اسلام آباد: کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 399 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 3 ہزار 634 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ…
پاکستان نے کورونا وبا پر قابو پالیا، نمائندہ عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت کے نمائندے ڈاکٹر پلیتھا ماہی پالا نے ورلڈ سیفٹی ڈے پر پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ آج پاکستان نے کووڈ 19 پر قابو پالیا ہے اور اس حوالے سے پاکستان قابل تعریف ہے۔
عالمی ادارہ صحت اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر…
مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے سرینگر میں مزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم نہ رک سکا، مزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا، دو روز میں شہدا کی تعداد 6 ہو گئی۔
قابض فوج نے سری نگر کے علاقے بٹ مالو میں سرچ آپریشن کی آڑ میں 45 سالہ خاتون سمیت مزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔…
نیب آزاد ادارہ ہے ، ہمارا کوئی کنٹرول نہیں : وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
وزیراعظم کی زیرصدارت تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں ارکان پارلیمنٹ نے حلقوں سے متعلق مسائل پر گفتگو کی۔…
متحد قوم کے عزم کو کوئی بھی خطرہ نقصان نہیں پہنچا سکتا، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ متحد قوم کے عزم کو کوئی کمزور نہیں کرسکتا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ راولپنڈی میں لیفٹیننٹ ناصر حسین کے گھر گئے اور انہوں نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔اس…
چیئرمین نیب کی تمام کیسز کی تحقیقات کو منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایت
چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے تمام کیسز کی تحقیقات کو میرٹ کے مطابق منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے سنجیدہ کوششیں کر رہے ہیں۔
تفصیل کے مطابق قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس…
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، ارکان کے درمیان جھگڑا
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان جھگڑا ہوگیا، جس پر پیپلز پارٹی کے نوید قمر اور شیری رحمان نے اسپیکر کے ڈائس کے سامنے احتجاج شروع کردیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے پارلیمنٹ کے…
بھارت عالمی فورمز پر اپنی ساکھ کھو رہا ہے، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت اپنے جارحانہ رویے کی وجہ سے بین الاقوامی فورمز پر اپنی ساکھ کھو رہا ہے۔
وزیر خارجہ کی یہ رائے ایسے وقت میں سامنے آئی جب ایک روز قبل بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دووال نے وزیر اعظم کے معاون…
