Browsing Category

پاکستان

پاکستان

لاکھوں بچوں کو سکول واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:   وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے لاکھوں بچوں کو سکول واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ان کی ترجیح اور اجتماعی ذمہ داری ہے کہ ہر بچہ حصولِ علم کیلئے بحفاظت سکول جاسکے، ہم نے سکولوں میں تدریسی…

5 روز گزر گئے، صرف باتیں اور دعوے، زیادتی کیس کا ملزم تاحال گرفتار نہ ہو سکا

لاہور:   موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم تاحال گرفتار نہ ہو سکا۔ پولیس نے عابد کے بہنوئی اور مزید رشتہ داروں کو بھی حراست میں لے لیا۔ مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری ہیں۔ از خود گرفتاری دینے والے ملزم وقار نے دوران…

پنجاب کے عوام کی خدمت کی، حکومت کو انتقام کے علاوہ کچھ نہیں نظر آتا: شہباز شریف

لاہور:   قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا میں نے پنجاب کے عوام کی خدمت کی، حکومت کو انتقام کے علاوہ کچھ نہیں نظر آتا، حکومت صرف اور صرف انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے۔ اس سے قبل احتساب عدالت نے شہباز…

نظام انصاف میں ہمیں جس مقام پر ہونا چاہیے اس کیلئے طویل سفر باقی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ ججز کی مکمل خودمختاری کے بغیر عوام کو انصاف کی فراہمی ممکن نہیں۔ سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کی تقریب ہوئی جس میں چیف جسٹس پاکستان، سپریم کورٹ کے ججز اور وکلاء شریک ہوئے۔ چیف جسٹس آف…

پنجاب حکومت کی حمزہ شہباز کو اتفاق ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد

لاہور:   پنجاب حکومت نے حمزہ شہباز شریف کو اتفاق ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ چیف سیکرٹری پنجاب کو مسلم لیگ ن کی جانب سے درخواست دی گئی تھی۔ پنجاب حکومت نے حمزہ شہباز شریف کو اتفاق ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ مسلم…

موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس: سی سی پی او لاہور آج دوپہر ایک بجے طلب

لاہور:   لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے خاتون زیادتی کیس میں سی سی پی او لاہور کو دوپہر ایک بجے عدالت طلب کرلیا۔ عدالت نے واقعہ کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کا نوٹیفکیشن بھی طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں موٹروے پر خاتون زیادتی کیس کی سماعت ہوئی۔…

لاکھوں بچوں کو سکول واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:   وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے لاکھوں بچوں کو سکول واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ان کی ترجیح اور اجتماعی ذمہ داری ہے کہ ہر بچہ حصولِ علم کیلئے بحفاظت سکول جاسکے، ہم نے سکولوں میں تدریسی…

افغان مفاہمتی عمل: امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں

افغان مفاہمتی عمل کے لئے امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد آج  پیر کے روز اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق زلمے خلیل زاد دورہ پاکستان کے دوران اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں میں افغان امن عمل کے اگلے…

میگا کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے، چیئرمین نیب

نیب چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ وائٹ کالر کرائمز اور میگا کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیب کی کارکرگی کو مزید بہتر بنانے کے لئے آپریشن، پراسیکیوشن، ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ، ٹریننگ…