Browsing Category

پاکستان

پاکستان

جماعت اسلامی کا سانحہ موٹروے کیخلاف احتجاج کا اعلان

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے سانحہ موٹروے کے خلاف  17 ستمبر کو وزیراعلیٰ پنجاب آفس کے باہر احتجاج کا اعلان کردیا۔ منصورہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ موٹروے پر خاتون پر ظلم ہوا، حکومت کے نمائندے غیر ذمہ…

اب تو ملک میں خاتون کی عزت بھی محفوظ نہیں، فضل الرحمٰن

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اب تو ملک میں عام خاتون کی عزت بھی محفوظ نہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن نے حکمران اتحاد میں شامل ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی ان کی رہائشگاہ پر عیادت اور بعد میں میڈیا سے…

صرف دھاندلی سے ہاروں گا

واشنگٹن  :  ادھر امریکی پوسٹل سروس کی مالی اعانت کے تنازع میں تیزی آگئی حتیٰ کہ ایجنسی نے متنبہ کیا ہے کہ وہ متعدد میل بیلٹوں پر کارروائی کیلئے جدوجہد کرے گی۔

موٹروے زیادتی کیس، ملزم وقار الحسن سی آئی اے تھانے پیش، صحت جرم سے انکار

موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ملزم وقار الحسن نے سی آئی اے ماڈل ٹاؤن میں پیش ہو کر گرفتاری پیش کر دی۔ وقار الحسن نے خاتون سے زیادتی سے انکار کر دیا، ملزم کا کہنا ہے کہ ملزم عابد کے ساتھ یا اس کیس سے اس…

حالیہ سیلابی بارشوں نے سندھ کے میرپور خاص ڈویژن میں تباہی مچا دی

لاہور:   حالیہ سیلابی بارشوں نے سندھ کے میرپور خاص ڈویژن میں تباہی مچا دی۔ پی ڈی ایم اے سندھ کی رپورٹ کے مطابق وہاں دو لاکھ ایکڑز پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں، 6 ہزار بستیاں اجڑ گئیں اور متاثرین کا کوئی پرسان حال نہیں۔ برساتی ریلا میرپور خاص…

بھارتی فوج تسلسل سے شہری آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے، پاکستان

پاکستان نے بھارت کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی علاقائی امن و سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیدیا۔ پاکستان نے بھارتی ناظم الامور گورو آہلووالیا کو دفترخارجہ طلب کر کے بھارتی فائرنگ اور گولہ باری پر شدید احتجاج ریکارڈ کروایا ہے۔ ترجمان دفتر…

مریم نے نواز شریف کونیب میں دی جانے والی خوراک مشکوک قرار دے دی

لاہور: مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے جیل میں اپنے والد کو دی جانے والی خوراک پر شبہات کا اظہار کردیا۔  اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں ںے کہا کہابھی تو یہ تحقیق ہونا باقی کہ گھر کا کھانا بند کر کے نواز…

معروف شیعہ عالم علامہ ضمیر اختر نقوی انتقال کرگئے

کراچی: معروف اسکالر علامہ ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں انتقال کرگئے ہیں۔ علامہ ضمیر اختر نقوی کو رات گئے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ ضمیراختر نقوی کے پرسنل اسسٹنٹ نے تصدیق کی ہے کہ علامہ کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کے باعث…

کورونا دم توڑنے لگا، مزید 6 افراد جاں بحق، اموات کی تعداد 6 ہزار 379 ہو گئی

اسلام آباد:   پاکستان میں کورونا دم توڑنے لگا، 24 گھنٹوں میں مزید چھ افراد جاں بحق ہو گئے، اموات کی تعداد 6 ہزار379 ہو گئی۔ اب تک مجموعی طور پر 3 لاکھ ایک ہزار 481 شہری متاثر ہوئے ہیں۔ کورونا کا پھیلاؤ مزید کم، صورتحال مزید بہتر آگئی۔…

میرے بیٹے حمزہ کو جیل میں کورونا ہو گیا’ شہباز شریف کی دعائے صحت کی اپیل

لاہور:   صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے بیٹے کو جیل میں کورونا ہو گیا ہے، حمزہ کی جلد صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کی درخواست ہے۔ قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی شہباز شریف نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ میرے بیٹے حمزہ شہباز کو جیل میں…