Browsing Category

پاکستان

پاکستان

تبدیلی سرکار 26 ماہ میں اعلانات پر اعلانات اور وعدوں پر وعد ے کر رہی ہے ،عملی اقدامات کے لیے تیار…

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ ملک میں حقیقی تبدیلی کے لیے طلبہ اور نوجوانوں کو اپنا موثر کردار ادا کرنا ہوگا ۔ تبدیلی سرکار 26 ماہ میں اعلانات پر اعلانات اور وعدوں پر وعد ے کر رہی ہے مگر عملی اقدامات کے لیے…

اسپیکر قومی اسمبلی ایف اے ٹی ایف قانون سازی پر اتفاق رائے کیلئے پر امید

اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ اجلاس بلانے سے قبل پارلیمان میں متعدد جماعتوں کے رہنماؤں کے ساتھ مشاورت کی جائے گی اور امید ہے کہ وہ ذمہ داری کا مظاہرہ کریں گے۔ اسد قیصر کا مزید کہنا تھا کہ قومی سلامتی کے معاملات پر کوئی سیاست یا پوائنٹ…

حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت، ہسپتال منتقل کیا جائے، مریم اورنگزیب کا مطالبہ

لاہور:   لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، 3 روز سے شدید بخار ہے، انہیں ہسپتال منتقل کیا جائے۔ جیل حکام کا کہنا ہے کہ حمزہ کے کورونا ٹیسٹ کی حتمی رپورٹ‌ نہیں‌ ملی. ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب…

موجودہ حکمرانوں سے اگر جان چھڑانی ہے تو اپوزیشن کی تمام جماعتوں کو متحد ہونا پڑے گا،سینیٹر غفور…

نصیرآباد : جمعیت علما اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سینٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ حکومت یا حکمرانی کے اثرات کہیں بھی نظر نہیں آرہے ہیں کوئی بھی بدمعاش کچھ بھی کرلے انہیں کوئی روکنے والا نھی لاہور موٹر وے کا واقعہ شرم ناک واقعہ…

گوادر ایسٹ بے ایکسپریس پر کام 80 فیصد مکمل ہو گیا ہے: چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ

کوئٹہ: چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت جاری منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ گوادر ایسٹ بے ایکسپریس پر کام 80 فیصد مکمل ہو گیا ہے۔ان کا…

پاکستان نے افغانستان میں امن کےلئے اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:  وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں امن کےلئے اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے،بین الافغان مذاکرات کا آغاز ہماری مشترکہ کوششوں کا نتیجہ ہے، افغانستان میں پائیدار امن ہم سب کی خواہش ہے ،ا سکے مستقبل کا…

‘خاتون سے زیادتی کا واقعہ شرمناک،پولیس کی کمان غیرپیشہ ورانہ افراد کے ہاتھ میں ہے’

لاہور:   چیف جسٹس آف پاکستان چیف جسٹس گلزار احمد نے موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے واقعہ پر اظہار تشویش کرتے ہوئے اسے شرمناک قرار دیا ہے۔ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں چھ روزہ کمرشل اور اوورسیز کورٹس ٹریننگ ورکشاپ کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے…

‘افغان مسئلے کا حل طاقت سے ممکن نہیں، آج دنیا پاکستان کے مؤقف کو تسلیم کر رہی ہے’

اسلام آباد:   شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان مسئلے کا حل طاقت کے ذریعے ممکن نہیں، آج دنیا پاکستان کے مؤقف کو تسلیم کر رہی ہے، پاکستان نے افغانستان میں امن کیلئے بھرپور کردار ادا کیا۔ بین الافغان امن مذاکرات سے وزیر خارجہ شاہ محمود…

شیخ رشید کا ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ریلوے کی آمدن بڑھانے کے لیے مال گاڑیوں میں اضافے اور 21 ستمبر سےمسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے ،گندم اور چینی کی ریلوے کے ذریعے ترسیل کی جائے گی۔ ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں میڈیا سے گفتگو…