Browsing Category

پاکستان

پاکستان

گمشدگیوں، جرائم میں اضافہ: اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہزاد اکبر کی طلبی کا حکمنامہ جاری

اسلام آباد:   وفاقی دارالحکومت میں جرائم، گمشدگیوں اور زمینوں پر قبضوں کے بڑھتے کیسز میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے مشیر داخلہ شہزاد اکبر کی طلبی کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ حکمنامے کے مطابق چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ اسلام آباد…

تین ماہ میں اسلام آباد کا گھیراؤ اور سب کچھ دیکھیں گے، شاہد خاقان

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ تین ماہ میں اسلام آباد کا گھیراؤ اورسب کچھ  دیکھیں گے۔ انہوں نے واضح طور پر کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس میں اسلام آباد کو بند کرنے…

گورنر پنجاب سے اعجاز شاہ کی ملاقات، سیاسی و حکومتی امور سمیت دیگر مسائل پر بات چیت

لاہور:   گورنر پنجاب چودھری سرور سے وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے ملاقات کی ہے، جس میں سیاسی اور حکومتی امور سمیت دیگر مسائل پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا تھا پارلیمنٹ میں ناکام ہونیوالی اپوزیشن اب باہر بھی ناکام…

اے پی سی: نواز شریف کا خطاب نشر ہوا تو پیمرا اور دیگر آپشن استعمال ہوں گے، شہباز گل

اسلام آباد:   شہباز گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی اے پی سی کے دوران نواز شریف کا خطاب نشر ہوا تو پیمرا اور دیگر آپشن استعمال ہوں گے، کیسے ممکن ہے مفرور مجرم سیاسی سرگرمیاں کرے اور بھاشن دے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی…

بلوچستان میں کورونا کیسز میں ااضافہ ہورہا ہے : لیاقت شاہوانی

صوبائی حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی  نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کورونا کیسز میں ااضافہ ہورہا ہے اور آئندہ دو ماہ کے دوران تعداد مزید بڑھ سکتی ہے اس لیے کئی علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا امکان ہے۔ پریس کانفرس میں ترجمان حکومتِ…

ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کے لیے امریکا کی نئی چال

 امریکا نے ایران پر پابندیاں دوبارہ عائد کرنے کے لیے ’اسنيپ بيک‘ نامی متنازعہ طريقہ کار اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر ایران پر اقوام متحدہ کی جانب سے عائد پابندیوں کی میعاد پوری…

غریب ملک کے امیر نمائندوں نے کتنا ٹیکس دیا : تفصیلا

فیڈرل بورڈ آف رونیو( ایف بی آر) نے ٹیکس ڈائریکٹری 2018 جاری کردی۔ مالی سال 2018 کے دوران ٹیکس کلیکشن میں سندھ بازی لےگیا اور پہلے نمبر پر آیا۔ فائلرز زیادہ ہونے کے باوجود پنجاب ٹیکس کلیکشن میں دوسرے نمبر پر آیا۔ کس صوبے نے کتنا ٹیکس …

مخالفین کو گالیاں دینا شیخ چلی کا پرانا وتیرہ ہے، رانا ثناء

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء ﷲ خان نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ سستی شہرت کے لئے مخالفین کو گالیاں دینا شیخ چلی کا پرانا وطیرہ ہے۔ اے پی سی کے انعقاد سے پہلے ہی حکمرانوں کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں۔…

ملک نعروں سے نہیں احتساب سے ٹھیک ہوگا، اعجاز شاہ

وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ ملک نعروں سے نہیں، احتساب سے ٹھیک ہوگا، جو اقتدار میں ہیں ان کا احتساب پہلے کرنا ہوگا، منی لانڈرنگ قانون کسی کے خلاف استعمال نہیں ہوگا۔ وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے لاہور چیمبر کا دورہ کیا ، پاسپورٹ سینٹر…

نیب نے شاہد خاقان کی زبان بند کرانے کے لئے ریفرنس بنایا، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی موجودہ وفاقی حکومت پر کھلم کھلا تنقید کرتے ہیں، ریفرنس بنانے کا مقصد شاہد خاقان عباسی کی زبان بند کرانا ہے۔ سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق کی غیر قانونی تعیناتی سے متعلق ریفرنس کے خلاف…