Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ریکوڈیک کا فیصلہ پاکستان کے حق میں آنا بڑا ریلیف ہے، عاصم باجوہ
چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ عالمی بنک ٹربیونل کا ریکوڈیک کیس میں پاکستان کے حق میں فیصلہ بڑا ریلیف ہے۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ٹربیونل نے پاکستان کو 6…
کشمیر میں بھارتی حکمت عملی مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ طاقت کے استعمال سے حل نہیں ہوگا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت نہتے کشمیریوں پر طاقت کا استعمال گذشتہ 7 دہائیوں سے کررہاہے تاہم طاقت کے استعمال سے یہ مسئلہ حل…
سینیٹ اجلاس، مشاہد اللہ اور عتیق شیخ میں تلخ کلامی
سینیٹ اجلاس میں ایم کیو ایم رہنما میاں عتیق شیخ اور نون لیگ کے مشاہداللہ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، ایک دوسرے کو دھمکیاں دیں، غیر پارلیمانی جملوں کا استعمال کیا، اسپیکر نے غیر پارلیمانی الفاظ حذف کروا دیئے۔
چیئرمین سینٹ صادق…
ایس او پیز کی خالاف ورزی پر مزید 13 تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے
ایس او پیز کی خالاف ورزی پر مزید 13 تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے 10 تعلیمی اداروں کا تعلق کے پی کے اور 3 کا تعلق سندھ سے یاد رہے کہ کل سندھ میں 3 اور تعلیمی اداروں کو بھی بند کیا گیا
کسٹم کی تاریخی کارروائی، افغانستان جانیوالے کنٹینر سے 91 ارب کا نشہ آور کیمیکل برآمد
پاکستان کسٹم نے افغان کسٹم کی اطلاع پر یو اے ای سے کراچی آنے والے کنٹینر سے نشہ آور ادویات میں استعمال ہونے والے کیمیکل ’’آئیوڈین میتھیمفیتیمین‘‘ کی 91 ارب 67 کروڑ روپے مالیت کی بڑی کھیپ پکڑلی۔
جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان کسٹم پورٹ…
اگر قانون سازی زور اور دھمکی سے کی جائے تو ایسے پارلیمان کا کوئی مستقبل نہیں، بلاول
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پارلیمان میں زبردستی قانون سازی منظور کی جا رہی ہے لیکن اگر قانون سازی زور اور دھمکی سے کی جائے گی تو اس کا اور اس طرح کی پارلیمان کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔…
آرمی چیف کا چینی سفیر کے اعزاز میں عشائیہ،علاقائی سیکیورٹی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان میں سبکدوش ہونے والے چینی سفیر کے اعزاز میں عشائیہ دیا، عشائیے میں علاقائی سیکیورٹی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق…
ایف آئی اے جن الزامات پر بلا رہا ہےان کا چینی کی قیمت سے تعلق ہی نہیں،جہانگیرترین
تحریک انصاف کے سابق رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ایف آئی اے جن الزامات پر مجھے طلب کررہا ہے ان کا چینی کی قیمت سے تعلق نہیں۔
ایف آئی اے کی جانب سے طلبی پر جہانگیر ترین نے ردعمل میں کہا کہ میرے متعلق کہانی گھڑ کے ایک خود ساختہ کیس بنایا…
اپوزیشن کے31 ممبران کو پارلیمنٹ میں ہونا چاہیے تھا، شاہد خاقان
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران اپوزیشن کے 31 ممبران ایسے تھے، جنہیں پارلیمنٹ میں ہونا چاہیے تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے31 ممبران تھے جن کو پارلیمنٹ میں ہونا چاہیے تھا…
کویت: ایک لاکھ 27 ہزار غیرملکی اقامہ سے محروم
کویت کا اقامہ رکھنے والے ایک لاکھ 27 ہزار غیرملکی کورونا وائرس کے باعث آن لائن توسیع کرانے میں ناکام رہے جس کے نتیجے میں وہ اقامے سے محروم ہوگئے۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق کورونا کے باعث کویت نے پروازوں پر پابندی عائد کررکھی ہے اور اقامہ…
