Browsing Category

پاکستان

پاکستان

23 ارب روپے کی کرپشن کے ملزم سے سوا ارب کی پلی بارگین منظور

 احتساب عدالت نے پی ایس او میں 23 ارب روپے سے زائد کی کرپشن سے متعلق ریفرنس میں نامزد ملزم کامران افتخار لاری کی جانب سے پلی بار گین کی درخواست منظور کرلی ہے۔ کراچی کی احتساب عدالت میں پی ایس او میں 23 ارب روپے سے زائد کی کرپشن ریفرنس کی…

فیٹف کے معاملے پر پاکستان کو وسیع بین الاقوامی تعاون حاصل ہے، حماد اظہر

وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف  کا فیصلہ سفارتی کام یابی ہے تاہم  پاکستان سے متعلق ہونے والے فیصلے کے حوالے سے بعض حلقے کچھ ممالک کے خلاف جعلی خبریں پھیلا کر منفی پراپیگنڈا کررہے ہیں۔ اس حوالے سے اپنے ٹوiان…

پاکستان نے دہشت گردی کے عفریت کو کچلنے کے لیے بھاری قیمت ادا کی:شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نےافغانستان کےدارالحکومت کابل میں  تعلیمی مرکز پر ہونے والے خود کش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے عفریت کو کچلنے کے لیے بھاری قیمت ادا کی۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان…

عمران خان نے گلگت بلتستان کو صوبے کا لولی پاپ دیا ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ انتخابات قریب آتے ہی عمران خان نے گلگت بلتستان کو صوبے کا لالی پوپ دیا ہے۔ اسکردو میں کارکنوں سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ’ہمیں انقلابی منصوبے چاہیے جو روزگار دیں…

قومیں کپاس، کپڑا بیچنے سے نہیں، تعلیم سے آگے بڑھتی ہیں، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قومیں کپاس اور کپڑا بیچنے سے نہیں بلکہ تعلیم اور لوگوں پر سرمایہ کاری سے آگے بڑھتی ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے میانوالی کا دورہ کیا اور کیڈٹ کالج عیسی خیل کے ہاسٹل کا افتتاح اور عیسیٰ خیل میں ترقیاتی…

نوازشریف نے ہمیشہ عدالتوں کا سامنا کیا وہ بھاگنے والے نہیں، مولانا فضل الرحمان

سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے ہمیشہ عدالتوں کا سامنا کیا وہ بھاگنے والے نہیں۔ قلات میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم طبل جنگ بجا…

وزیراعظم کہیں نہیں جا رہے، 31 دسمبر سے 20 فروری تک جھاڑو پھر جائیگا

 شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کہیں نہیں جا رہے، پاکستان کی سیاست میں اکھاڑ پچھاڑ ہوسکتی ہے، 31 دسمبر سے 20 فروری تک جھاڑو پھر جائے گا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا 90 فیصد قوم پاک فوج سے پیار کرتی ہے،…

جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس میں ’نقائص‘ تھے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپرم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 209 (5) کے تحت صدر مملکت عارف علوی غور شدہ رائے نہیں بنا پائے لہٰذا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس میں ’مختلف نقائص‘ موجود تھے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال نے خود…

پشاور میں بی آر ٹی سروس 38 دن معطل رہنے کے بعد دوبارہ بحال ہوگئی

پشاور:   پشاور میں بی آر ٹی سروس 38 دن معطل رہنے کے بعد دوبارہ بحال ہوگئی، بسوں میں نئے آلات نصب کیے گئے، لوڈ اور روڈ پر ٹیسٹنگ بھی کی گئی۔ پشاور بس ریپیڈ ٹرانزٹ سروس ایک ماہ 8 روز تک بند رہنے کے بعد دوبارہ بحال ہوگئی، بسوں میں آگ لگنے…

آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

ملک میں ایک ہفتے کے دوران 14 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔  ملک میں جاری  مہنگائی کا زور ٹوٹ گیا اور مسلسل کئی ہفتے مہنگائی کی شرح میں اضافے کے بعد گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.23 فیصد کمی…