Browsing Category

پاکستان

پاکستان

قانون کے مفرور جمہوریت کے علمبردار نہیں ہو سکتے: وزیر اطلاعات شبلی فراز

اسلام آباد:  وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اخلاقی دیوالیہ پن کے شکار قانون کے مفرور جمہوریت کے علمبردار اور قوم کی رہنمائی کے اہل نہیں ہو سکتے۔ وفاقی وزیر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا مریم نواز…

حمزہ شہباز کو جیل میں گھر کا کھانا اور دیگر سہولیات فراہم کرنیکا حکم

لاہور:   پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے بھی جیل میں سہولیات مانگ لیں۔ احتساب عدالت نے حمزہ شہباز شریف کو جیل میں گھر کا کھانا اور دیگر سہولیات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے حمزہ شہباز کی…

اورنج لائن منصوبہ بالآخر مکمل، ٹرین کو عوام کیلئے پیر کے روز چلایا جائیگا

لاہور:   پانچ سال زیر تعمیر رہنے والا اورنج ٹرین منصوبہ بالآخر مکمل ہوگیا، ٹرین کو عوام کے لئے پیر کے روز چلایا جائے گا، لوگ پہلی بار اورنج لائن میں سفر کریں گے۔ سی پیک کا پہلا منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچ گیا۔ 27.1 کلومیٹر طویل اور 26…

اپوزیشن آگ سے کھیل رہی ہے، قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے

لاہور:  وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن آگ سے کھیل رہی ہے، قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ایوان وزیر اعلی میں عثمان بزدار سے مسلم لیگ ن کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے…

کورونا پھر بے قابو: 24 گھنٹے کے دوران مزید 12 اموات، 847 کیسز رپورٹ

اسلام آباد:   کورونا وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 727 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 27 ہزار 63 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

ایف اے ٹی ایف کو پاکستان کے لیے گنجائش نکالنی چاہیے: شاہ محمود قریشی

منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی امداد کے روک تھام کا عالمی ادارہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس آج پاکستان کو زیرِ نگرانی ممالک کی گرے لسٹ میں رکھنے کے بارے میں فیصلہ سنانے والا ہے اور پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایف اے…

کراچی واقعہ بڑوں کی لڑائی ہے جس میں عمران خان کہیں نہیں، مریم نواز

مریم نواز نے کہا ہے کہ کراچی واقعہ کے بعد عمران خان کہاں ہیں؟ ثابت ہو گیا یہ بڑوں کی لڑائی ہے، کیپٹن صفدر کا وارنٹ تھا، پھر خاتون کے کمرے کا تالہ کیوں توڑا گیا ؟ جمہوریت میں حکومت اور عدلیہ کو نوٹس لینا چاہیے، کسی اور سے اپیل بھی نہیں کرنی…

عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی گئی ہے۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق اس قرض سے عمل میں آنے والے پروگرام کے تحت وفاق اور پنجاب میں پبلک فنانس منیجمنٹ سسٹم کو مضبوط کیا…

نواز شریف 15 جنوری تک پاکستان کی جیل میں ہوں گے، شبلی فراز

وفاقی وزیراطلاعات شبلی فرازکا کہنا ہے کہ نواز شریف 15 جنوری تک پاکستان کی جیل میں ہوں گے۔ وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ میڈیا چینلز پر کراچی میں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری کی سی سی ٹی وی فوٹیج…

پاکستان گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں، فیصلہ آج متوقع

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی  جانب سے پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے یا نکالنے کے متعلق حتمی فیصلہ آج متوقع ہے۔ انسداد منی لانڈرنگ کے عالمی ادارے ایف اے ٹی ایف کے تین روزہ اجلاس کا آغاز 21 اکتوبر سے ہوا تھا اور آج اس کا آخری…