Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ملک میں قانون توڑنے والوں کے خلاف کھڑے ہیں : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں قانون توڑنے والوں کے خلاف کھڑے ہیں، ملک کو جب بھی ضرورت پڑی وکلا آگے آئے، پیپلزپارٹی نے ملک کو آئین دیا، وفاقی حکومت جزائر سے متعلق آرڈیننس فوری واپس لے۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے…
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس غیر قانونی اور کالعدم قرار دیدیا گیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کو غیر قانونی اور کالعدم قرار دیدیا گیا۔
سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا تفصیلی فیصلہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطاء بندیال نے تحریر کیا۔ فیصلہ 224 صفحات پر مشتمل…
شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے دائر نیب اپیل سماعت کیلئے مقرر
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے نیب کی دائر کردہ درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں بنچ 27 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔ شہباز شریف کا نام لاہور ہائیکورٹ…
ملک میں کورونا کے 736 نئے کیسز رپورٹ، مزید 13 افراد جاں بحق
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 9 ہزار 855 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 13 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں…
قومی اسمبلی: پیپلزپارٹی کا ایوان سے واک آؤٹ، اجلاس پیر تک ملتوی
سپیکر اسد قیصر کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن نے ایوان سے واک آؤٹ کر دیا۔ اسد قیصر نے اجلاس پیر کی شام پانچ بجے تک ملتوی کر دیا۔
اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نوید قمر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا جس طرح…
ٹرمپ نے بھارت کو غلیظ، گندہ اور بے ہودہ قرار دے دیا
امریکی صدارتی انتخابات کی بحث کے دوران ڈونلڈٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو آئینہ دکھا دیا۔
ٹرمپ اور جو بائیڈن کے درمیان آخری صدارتی مباحثہ گزشتہ روز ہوا جس میں امریکی صدر نے بھارت کو غلیظ، گندہ اور بے ہودہ قرار دیا۔
خیال رہے کہ…
نیکٹا نے کوئٹہ میں ممکنہ دہشتگرد حملے کا الرٹ جاری کردیا
نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) اسلام آباد نے پشاور اور کوئٹہ میں دہشتگرد حملے کا تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔نیکٹا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) نے پشاور اور کوئٹہ میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کی ہے۔…
سی پیک کے فیصلوں سے متعلق ہم حکومت کو کھلواڑ کرنے نہیں دیں گے : مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کراچی سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کو وفاقی حکومت کے ہتھکنڈے قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ملک میں انتشار بڑھے گا۔
لاڑکانہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا…
نیب: میاں نواز شریف کیخلاف نیا ریفرنس دائر کرنیکی منظوری
نیب ایگزیکٹیو بورڈ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد اور احسن اقبال سمیت دیگر کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
نیب ایگزیکٹوبورڈ نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کے پرنسپل سیکرٹری…
میں بھٹو کا نواسہ ہوں، یو ٹرن نہیں لیتا، بلاول
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میں بھٹو کا نواسہ، بے نظیر کا بیٹا ہوں، یو ٹرن نہیں لیتا، کھلاڑی نہیں کہ وعدے سے پھر جاؤں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسکردو کے ضلع گانچھے میں ورکر کنونشن سے خطاب…
