Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پارلیمنٹ حملہ کیس: عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، 29 اکتوبر کو سنایا جائیگا

اسلام آباد:   انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی و پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو 29 اکتوبر کو سنایا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بریت کی درخواست کے ساتھ تحریری دلائل عدالت میں جمع کرا دیئے…

قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں: شبلی فراز

اسلام آباد:   شبلی فراز نے کہا ہے کہ ‏قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا بعض جماعتیں اپنے مفاد کیلئے عوام کو قومی اداروں…

گستاخانہ خاکوں کا معاملہ: مسلمانوں کی دل آزاری، فرانسیسی سفیر دفتر خارجہ طلب

اسلام آباد:   پاکستان نے گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر فرانسیسی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرلیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کسی صورت برداشت نہیں، ناموس رسالت ؐ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے…

امریکا میں صدارتی انتخابات قریب تر، صدر ٹرمپ کو دھاندلی کے خدشات ستانے لگے

واشنگٹن:   امریکا میں صدارتی انتخابات قریب آنے پر صدر ٹرمپ کو دھاندلی کے خدشات ستانے لگے۔ کہتے ہیں ان کے پارٹی کے رضاکار دھاندلی پر نظر رکھیں گے۔ امریکا بھر میں ہونے والے سرویز میں ڈیمو کریٹس کو برتری حاصل ہے۔ وائٹ ہاؤس کا اگلا مکین کون…

ملتان کے دو مختلف مقامات پر سیوریج پانی میں پولیو وائرس کا انکشاف

ملتان:   ملتان میں دو مختلف مقامات پر سیوریج کے گندے پانی میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے، محکمہ صحت نے قطرے پلانے سے انکاری والدین کیخلاف مقدمات درج کرانے کی حکمت عملی تیار کر لی۔ ملتان میں گزشتہ پولیومہم کے دوران تیس ہزار بچے…

لاہور میں طویل انتظار کے بعد اورنج ٹرین کا افتتاح آج وزیراعلیٰ پنجاب کریں گے

لاہور:   لاہور میں طویل انتظار کے بعد وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار آج اورنج ٹرین کا افتتاح کریں گے، زندہ دلان کیلئے کل سے کھولنے کا پلان ہے۔ تقریب سے عاصم سلیم باجوہ بھی خطاب کریں گے۔ 27 کلومیٹر ٹریک پر 26 اسٹیشنز بنائے گئے ۔ ڈیرہ گجراں سے…

کوئٹہ جلسہ ہرصورت ہوگا، حکومت سیکیورٹی نہیں دے سکتی تو گھر چلی جائے، فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کےسربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ کوئٹہ کاجلسہ ہرصورت ہوگا، اگرحکومت سیکیورٹی فراہم نہیں کرسکتی تو وہ گھرچلی جائے۔ قلات میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کاکہنا تھاکہ مہنگائی اور…

ملک بھر میں کورونا سے مزید 9 افراد جاں بحق، اموات کی تعداد 6 ہزار 736 ہو گئی

اسلام آباد:   ملک بھر میں کورونا سے مزید نو افراد جاں بحق ہو گئے، وبا سے اموات کی تعداد 6 ہزار 736 ہو گئی۔ مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 27 ہزار 895 تک جا پہنچی، 3 لاکھ 10 ہزار 491 مریض صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔ احتیاطی تدابیر میں غفلت سے اموات…

خیبر پختونخوا: سستے بازاروں میں آٹے سمیت ضروری اشیاء نایاب، چینی کا معیار ناقص

پشاور:   خیبر پختونخوا میں سستا بازاروں میں عوام کو ریلیف نہ مل سکا، بازاروں میں آٹے سمیت دیگر ضروری اشیاء دستیاب نہیں، شہریوں نے اشیائے خورونوش کے معیار پر بھی سوالات اٹھا دیئے۔ پشاور میں انصاف سستا بازار کے انعقاد کے دعوے صرف دعوے ہی…

ڈر ہے کہیں کوئی بڑا سانحہ نہ ہو جائے، شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن سے مشاورت پر آمادگی ظاہر کردی، لیکن وہ این آر او کسی کو نہیں دیں گے۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جلسہ جلسہ کھیل رہی ہے، ڈر ہےکہیں کوئی بڑا سانحہ نہ ہو جائے، …