Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
مریم نواز اور بلاول جمہوریت سے بہترین انتقام لے رہے ہیں : شبلی فراز
اسلام آباد : شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف اگر ووٹ کی عزت پر یقین رکھتے تو پاکستان میں ہوتے، مریم نواز اور بلاول جمہوریت سے بہترین انتقام لے رہے ہیں۔
وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے…
فروری 6 دہائیوں کا تیسرا خشک ترین مہینہ قرار
کراچی : پاکستان میں تیزی سے بدلتے ہوئے موسم کا رجحان ریکارڈ قائم کررہا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 60 برسوں میں فروری 2021 تیسرا سب سے خشک ترین مہینہ رہا۔
محکمہ موسمیات نے اس سے قبل جنوری 2021 کو 1961 کے بعد 17 واں سب سے خشک مہینہ…
اعتماد کے ووٹ کے بعد حکومت نے سب کو کرپٹ کہہ دیا : مصطفیٰ کمال
کراچی : مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اعتماد کے ووٹ کے بعد حکومت نے سب کو کرپٹ کہہ دیا، اگر وزیراعظم سب کو ڈاکو کہہ رہے ہیں تو انہیں کون پکڑے گا، کیا چوروں کو پکڑنے کیلئے اقوام متحدہ کی فوج بلانی پڑے گی۔
پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال…
کورونا کی تیسری لہر نے خیبر پختونخوا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
پشاور : کورونا کی تیسری لہر نے خیبر پختونخوا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی، ایک ہی دن میں 300 سے زائد کیسز رپورٹ ہوگئے، مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔
کورونا وائرس سے بچاؤ کی پابندیوں کو بھی ہوا میں اڑا دیا گیا۔ بازاروں،…
پاکستان اوریجن کارڈ کے حامل افراد ملک میں ویکسینیشن کیلئے نااہل
اسلام آباد : حکومت بزرگ شہریوں کے لیے کووِڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم کا آغاز 10 مارچ (کل) سے کررہی ہے جبکہ پاکستان اوریجن کارڈز (پی او سیز) کے حامل افراد اور پاکستانی شہریوں کے غیر ملکی شریک حیات ویکسین لگوانے کے لیے نااہل ہیں۔وزارت…
مرکز میں بدترین ناکامی کے بعد پنجاب میں بھی اپوزیشن ناکام رہے گی : عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مرکز میں بدترین ناکامی کے بعد پنجاب میں بھی اپوزیشن ناکام رہے گی، پنجاب میں سیاسی تماشا لگانے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے صوبائی وزیر جنگلات محمد سبطین خان نے ملاقات…
الیکشن کمیشن یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت آج کریگا
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو کے معاملے پر یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے متعلق تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت آج کیلئے مقرر کر دی۔
قبل ازیں الیکشن کمیشن نے علی گیلانی کے حوالے سے ویڈیو سکینڈل پر سماعت 11 مارچ کو…
قومی اسمبلی یا پنجاب میں عدم اعتماد اقتدار نہیں، ملک کی خاطر ہوگا: شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئین و قانون کے راستے پر چلنے تک ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، قومی اسمبلی یا پنجاب میں عدم اعتماد اقتدار نہیں، ملک کی خاطر ہوگا۔
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
کوئٹہ کسٹمز حکام کی لکپاس کے قریب کارروائی
کوئٹہ : کوئٹہ کسٹمز حکام کی لکپاس کے قریب کارروائی کارروائی کے دوران 3 ہزار کلو خشخاش، 48 سو کلو چھالیہ قبضے میں لئے گئے، کارروائی کے دوران 120 ٹائرز بھی قبضے میں لئے گئے، قبضے میں لئے جانیوالے اشیاء ایک ٹرک میں چھپائے گئے تھے، ان اشیاء کو…
کوئٹہ : رواں سال بارش نہ ہونے کے سبب زرعی شعبہ متاثر، خشک سالی کا خدشہ
کوئٹہ : کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں رواں سال برفباری اور بارش نہ ہونے کے سبب زراعت کا شعبہ شدید نقصان سے دوچار ہے جس کی وجہ سے پہلے سے جاری خشک سالی میں بھی اضافہ ہو گا، زمیندار کی پریشانیاں مزید بڑھ گئیں۔
پھلوں کی ٹوکری بلوچستان کو بارش اور…
