Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پشاور میں بائیسیکل شیئرنگ سسٹم کا آغاز

 پشاور:  پاکستان میں اپنی نوعیت کے پہلے پراجیکٹ زو بائیسیکل شیرئنگ سسٹم کا آغاز ہوگیا۔ منصوبے کی افتتاحی تقریب میں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد خان، وزیر صحت سلیم تیمور جھگڑا اور معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش نے شرکت کی۔ سلیم…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

 سری نگر:  قابض افواج نے دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، قابض افواج ضلع اسلام…

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

مغربی بنگال:  بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نامعلوم افراد کے حملے کے نتیجے میں شدید زخمی ہوگئی ہیں، ممتا بینرجی پر حملہ…

مقبوضہ کشمیر میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے بیوی، ساس اور سسر ہلاک

 سری نگر:  مقبوضہ جموں کشمیر میں پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے بیوی، ساس اور سسر کو قتل کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر میں تعینات بھارتی پولیس کے اہلکار نے اپنی بیوی، ساس اور سسر کو گولی مار کر ہلاک کردیا جب کہ فائرنگ…

امریکا نے پاکستان کو ترکی سے گن شپ ہیلی کاپٹرز کی فراہمی رکوادی

 انقرہ:  امریکا نے پاکستان کو ترکی کی جانب سے گن شپ ہیلی کاپٹر کی فراہمی سے رکوا دی۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق ترک صدر طیب اردگان کے ترجمان نے ابراہیم کالن نے ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ امریکا نے ترکی کی جانب سے پاکستان کو 30 گن شپ…

اسرائیلی وزیراعظم نے ایک بار پھر عرب امارات کا دورہ منسوخ کردیا

تل ابيب:  اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات کا دورہ ایک بار پھر منسوخ کردیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات کا دورہ ایک بار پھر منسوخ کردیا ہے جس کی وجہ اہلیہ کی ناساز طبیعت بتائی جارہی…

فروری میں سالانہ بنیادوں پر کئی ممالک کیلئے برآمدات میں کمی

فروری میں سالانہ بنیادوں پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، افغانستان اور جرمنی سمیت کئی ممالک کے لیے برآمدات میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ اس حوالے سے موصول دستاویز کے مطابق یو اے ای کے لیے سالانہ بنیادوں پر فروری کے مہینے میں برآمدات میں 40 فیصد…

غیر یقینی سیاسی صورتحال نے سٹاک مارکیٹ کا بھٹہ بیٹھا دیا، 911 پوائنٹس کی مندی

ملک بھر میں سینیٹ الیکشن کے حوالے سے غیر یقینی سیاسی صورتحال، بڑھتی ہوئے مہنگائی اور نئے ٹیکسز کی خبروں نے سٹاک مارکیٹ کا بھٹہ بیٹھا دیا۔ رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس 911 پوائنٹس گر گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک…

کونسا ایم این اے غیر حاضر تھا ؟ ایک ووٹ بھی غلط ثابت ہوا تو کرسی پر نہیں رہوں گا

اسلام آباد  :   اسد قیصر نے کہا ہے کہ کونسا ایم این اے غیر حاضر تھا ؟ میرا اور فیصل واوڈا کا ووٹ گنیں تو 180 بنتے ہیں، ایک ووٹ بھی غلط ثابت ہوا تو اپنی کرسی پر نہیں رہوں گا۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے چیئرمین سینیٹ کے ہمراہ میڈیا سے…

گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنایا جائے، جی بی اسمبلی سے متفقہ قرارداد منظور

گلگت  : گلگت بلتستان سے متفقہ قرارداد منظور کرتے ہوئے کہا کہ جی بی کو عبوری صوبہ بنایا جائے۔ قرارداد وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے پیش کی۔ وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی جانب سے پیش کی جانی والی قرارداد میں کہا گیا کہ گلگت…