Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
دورہ جنوبی افریقہ کی تیاریاں، قومی کرکٹرز کل انٹراسکواڈ پریکٹس میچ کھیلیں گے
لاہور : دورہ جنوبی افریقہ سے پہلے قومی کرکٹرز آج مکمل آرام کریں گے، کل انٹراسکواڈ پریکٹس میچ کھیلیں گے، شاہین 26 مارچ کو پروٹیز کے دیس اڑان بھریں گے۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں قومی کرکٹرز کا میلہ سج گیا، جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے…
سوشل میڈیا مجھے الجھن میں ڈال دیتا ہے : ہانیہ عامر
اسلام آباد : جس میں ان کا کہنا ہے کہ اس دنیا میں ہر قسم کے لوگ ہیں کچھ آپ کو ملتے ہیں اور کچھ نہیں۔ہانیہ عامر نے مزید لکھا کہ سوشل میڈیا مجھے اداس نہیں کرتا بلکہ الجھن میں ڈال دیتا ہے ۔ لوگ کیوں کسی کو خوش نہیں دیکھ سکتے ، لوگ دوسروں کی…
فلپائن: کورونا کے مسلسل تیسرے روز 7 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
فلپائن میں کورونا کے مسلسل تیسرے روز 7 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، منیلا سے خبر ایجنسی کے مطابق حکومت نے متاثرہ علاقوں میں پیر سے دو ہفتوں کی پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق منیلا اور اطراف کے علاقوں میں گرجا گھر…
فن لینڈ کورونا وبا کے باوجود خوش رہنے والوں میں پہلے نمبر پر براجمان
کورونا وبا نے لوگوں کی نیندیں اُڑا دی ہیں، معیشت کا پہیہ جام ہے اور خوف کی فضا قائم ہے لیکن ایسے میں بھی خوش باش لوگوں کی فہرست میں فن لینڈ پہلے نمبر پر براجمان ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے تعاون سے خوش رہنے والوں کے…
لندن میں کورونا پابندیوں کے خلاف احتجاج، پولیس سے جھڑپوں میں متعدد شہری زخمی
لندن میں کورونا پابندیوں کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ شہریوں نے حکومت کے خلاف سخت نعرے بازی کی، پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے، 35 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔
کورونا پابندیوں کے خلاف لندن والے سڑکوں پر آ گئے، ہزاروں کی…
یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر اتحادی افواج کی فضائی بمباری
سعودی سربراہی میں قائم عسکری اتحاد نے یمن میں حوثی باغیوں کے زیر تسلط علاقوں پر فضائی بمباری کی تاہم حملے میں جانی نقصان نہیں ہوا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی سربراہی میں عسکری اتحاد کے فضائی طیاروں نے حوثی باغیوں کے ٹھکانوں…
وزیر داخلہ کو ہٹا کر اشرف غنی نے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے :عبداللہ عبداللہ
کابل : اشرف غنی نے ماسکو کانفرنس میں عبداللہ عبداللہ کی شرکت کے دوران پیچھے سے وزیر دفاع اور وزیر داخلہ کو برطرف کردیا جس پر عبداللہ عبداللہ نے واپس آکر انہیں آڑے ہاتھوں لیا۔ادھرصوبہ غور میں بارودی سرنگ دھماکے سے ضلعی گورنر رفیق عالم ہلاک…
امریکا نے بھارت سے انسانی حقوق،اقلیتوں کا معاملہ اٹھادیا
نئی دہلی : امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہاہے کہ بھارت روسی دفاعی نظام خریدنے سے باز رہے ،ہم اتحادیوں پر زور دیتے ہیں کہ وہ پابندیوں سے بچنے کیلئے روسی ہتھیاروں کی خریداری سے گریز کریں،بھارتی وزرا سے ملاقاتوں کے دوران اقلیتوں اور انسانی…
وزیر اعظم کورونا میں مبتلا، رابطے میں رہنے والےتمام افراد کا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ
ویب ڈیسک: کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد ان سے رابطے میں رہنے والے تمام افراد کا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم ہاس اور عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ میں تعینات…
صدر مملکت کی سری لنکن عوام کو پاکستان میں بدھ مت سیاحتی مقامات کا دورہ کرنے کی دعوت
اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان کو بدھ مت سیاحوں کے لیے ایک پرکشش جگہ بتاتے ہوئے سری لنکا لنکا کے لوگوں کو ملک میں مذہبی اور قدرتی مقامات کی زیارت کے لیے مدعو کیا۔
پاکستان کے دورے پر موجود سری لنکا کی فوج کے کمانڈر اور…
