Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

گورنر پنجاب نے مندر سے پانی پینے والے بھارتی مسلمان بچے پر تشدد کی ویڈیو شیئر کر دی

لاہور : گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے بھارت میں مندر سے پانی پینے والے مسلمان بچے پر تشدد کی ویڈیو شیئر کر دی، چوہدری محمد سرور کہتے ہیں کہ بھارت مکمل طورپر تعصب پسند ہندووں کا ملک بن چکا ہے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اپنے ٹویٹ میں…

وزیراعظم عمران خان کی طبیعت بہتر اور وہ ہشاش بشاش ہیں: ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد :  وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی طبیعت بہتر اور وہ ہشاش بشاش ہیں۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھاکہ وزیر اعظم سے ملاقات ہوئی ہے، ان کی صحت اچھی ہے اور انہيں کورونا کی معمولی…

بلاول اور احسن اقبال کا وزیراعظم کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

لاہور:  چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھی وزیراعظم عمران…

کورونا سے مزید 44 اموات، 24 گھنٹے میں 3 ہزار 667 نئے مریض سامنے آ گئے

اسلام آباد  :  ملک بھر میں کورونا سے مزید 44 افراد جاں بحق، اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 843 تک پہنچ گئی۔ گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران 3 ہزار 667 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ کورونا کے وار جاری، بے رحم وائرس مزید 44 افراد کو نگل گیا۔ 24 گھنٹے کے…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بوندا باندی، خنکی بڑھ گئی

لاہور :  لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بوندا باندی اور سرد ہوائیں چلنے سے خنکی بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق شہر لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بادل چھا گئے۔ صوبائی دارالحکومت کے علاقوں ایبٹ روڈ، لکشمی چوک ،ڈیوس روڈ ،گڑھی شاہو میں…

اسلام آباد : کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈاون، 660 دکانیں بند، مارکیز سیل

اسلام آباد : اسلام آباد میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈاون کا آغاز، خلاف ورزی کرنے والوں کو ایک لاکھ سے زائد کا جرمانہ کیا گیا، مارکیز سیل، 660 دکانیں بند کروا دی گئیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 30 ریسٹورینٹس…

چائلڈ کیئر سینٹر کو بلوچستان کے دیگر اضلاع تک توسیع دیدی گئی

کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ حکومت پیڈز انکولوجی اور نوارٹس کے ساتھ مزید دو ایم او یو پر دستخط کیلئے تیار ہیں، چائلڈ کیئر سینٹر کو بلوچستان کے دیگر اضلاع تک توسیع دیدی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے…

بلوچستان میں لاپتہ افراد کا مسئلہ سنگین ہے، مصطفی کمال

کوئٹہ:  پاک سرزمےن پارٹی کے چےئرمےن سید مصطفی کمال نے کہا کہ بلوچستان میں امن قائم کرنے کا واحد طریقہ ریاست بلوچستان کے 2 فیصد مراعات یافتہ طبقے سے ڈیل کرنے کے بجائے عوام سے براہ راست ڈیل کرئے۔ بلوچستان میں لاپتہ افراد کا مسئلہ سنگین ہے،…

ایرانی حکام نے زیروپوائنٹ گیٹ اور ٹرانزٹ گیٹ کو بند کردیا

تفتان(ویب ڈیسک): ایرانی حکام نے زیروپوائنٹ گیٹ اور ٹرانزٹ گیٹ کو بند کردیاتفصیلات کے مطابق چاغی سے متصل پاک ایران سرحدی شہرتفتان میں پاک ایران دوستانہ گیٹ زیروپوائنٹ اور ٹرانزٹ گیٹ کو عید نوروز کے سلسلے میں 14 روز کے لیئے بند کردیا ہے ۔…

کوئٹہ ، تین بچوں کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم سبی سے گرفتار

کوئٹہ: کے علاقے نیوسریاب میں تین بچوں کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم محمد اقبال سبی سے گرفتار۔پولیس حکام کے مطابق چھ روز قبل 15مارچ کو نیوسریاب کے علاقے غلام رسول پھاٹک کے قریب واقع گھر میں محکمہ تعلیم کے ملازم عطاللہ کے تین بچوں حسنین زین اور…