Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بپاشا باسو فلموں میں واپسی کیلئے اچھا کردار ملنے کی منتظر
ممبئی : بپاشا حال ہی میں ٹی وی کمرشل میں اداکار رنبیر کپور کے ساتھ نظر آئیں تو ٹوئٹر صارف نے لکھا کہ ہم آپ کو بڑی سکرین پر دیکھنا چاہتے ہیں لہذا جلد ہی آپ فلموں میں واپس آئیں۔ بپاشا باسو نے ٹویٹ کا جوا ب دیتے ہوئے کہا کہ مجھے میرے مداحوں سے…
امریکا پہلے پابندیاں ہٹائے پھر جوہری معاہدے پر عمل کرینگے :خامنہ ای
تہران : محض کا غذی کارروائیوں کے ذریعے پابندیاں ہٹانا قابل قبول نہیں،اگرانہوں نے ہماری مان لی تو معاہدے کے حوالے سے سب ٹھیک ہوجائے گا ورنہ چیزیں ایسے ہی چلتی رہیں گی۔
آسٹریلیا میں صدی کا بدترین سیلاب، تباہی ،اہم سڑکیں بند
کینبرا : شدید بارشوں کے باعث مشرقی ساحلی پٹی کوبدترین سیلاب کا سامنا کرنا پڑا، نیو ساؤتھ ویلز میں تباہی مچ گئی،حکومت نے نیو سائوتھ ویلز کو آفت زدہ علاقہ قرا ردے دیا،ہاکس بے علاقے میں دریا خطرے کے نشان تک پہنچ گیا جس سے قریبی آبادیوں سے…
برطانیہ : پولیس کو مزید اختیارات دینے کے بل کیخلاف احتجاج جاری پولیس اسٹیشن میں توڑ پھوڑ
لندن : برطانیہ میں پولیس کو مزید اختیارات دینے کے بل کے خلاف احتجاج جاری ہے، برسٹل میں مظاہرین نے پولیس اسٹیشن میں خوب توڑ پھوڑ کی۔
برطانوی شہربرسٹل میں ہزاروں افراد نے کورونا پابندیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے سٹی سینٹر میں مارچ کیا۔…
افغانستان ، تشدد کا سلسلہ تیز، دھماکے، 18 ہلاک، امریکی وزیر دفاع کا دورہ کابل، ملاقاتیں
کابل : افغانستان میں تشدد کا سلسلہ تیز ہونے لگا،دھماکوں اور فائرنگ کے متعدد واقعات میں 18 افرادہلاک ہوگئے ۔امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن دہلی سے واپس جاتے ہوئے پہلے غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچ گئے ،انہوں نے اشرف غنی اوردیگر عہدیداروں سے…
شام میں سرکاری افواج کی حلب پر گولہ باری سے ہسپتال میں 7 مریض جاں بحق
دمشق : شام میں سرکاری افواج کی حلب پر گولہ باری سے ہسپتال میں موجود 7 مریض جاں بحق ہو گئے۔
سرکاری افواج کی حلب کے ہسپتال پر مبینہ گولہ باری سے بچے سمیت سات افراد جاں بحق ہو گئے، حملے میں 14 افراد زخمی بھی ہوئے۔
اُدھر ترکی کی سرحد کے قریب…
بھارتی کسانوں کا مودی سرکار کیخلاف تادم مرگ تحریک جاری رکھنے کا اعلان
نئی دہلی : بھارتی کسانوں کو بجلی، بیج، زمینیں چھن جانے کے خدشات کی وجہ سے مودی سرکار کے خلاف تادم مرگ تحریک جاری رکھنے کا اعلان کر دیا، 26مارچ کو پورا بھارت بند کرنے کی تیاریاں بھی تیزی کر دی گئیں۔
بھارتی کسانوں کی تحریک جاری ہے، دلی کے…
اصولی فیصلہ ہوچکا کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر (ن) لیگ کا ہوگا، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اصولی فیصلہ ہوچکاہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر ن لیگ کا ہوگا،اور اصول کے تحت تمام جماعتیں اس فیصلے کی پابند رہیں گے۔
جاتی امرا میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل…
ڈاؤن سینڈروم کے مریض بچوں کو مفید شہری بنانے کیلئے مسلسل اقدامات کرنا ہونگے
لاہور : وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ ڈاؤن سینڈروم کے مرض کا شکار بچوں کو معاشرے کا مفید شہری بنانے کیلئے تسلسل کیساتھ اقدامات کرنا ہونگے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ڈاؤن سینڈروم کے مرض سے آگاہی کے عالمی دن کے…
کورونا سے مزید 44 افراد جاں بحق؛ 31 ہزار سے زائد فعال کیسز
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 44 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ساڑھے 3 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 41 ہزار…
