Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
آئی ایم ایف سے 50 کروڑ ڈالر کی قسط حاصل کرنے کے لیے حکومت متحرک
اسلام آباد : 50 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط کے لیے آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کے لیے سنجیدہ قدم اٹھاتے ہوئے حکومت نے کارپوریٹ ٹیکس چھوٹ واپس لینے پر عمل درآمد اور 27 ماہ میں صدارتی آرڈیننس کے ذریعے خودکار بجلی کے نرخوں میں فی یونٹ…
رانا ثناء اللہ کی عید قرباں سے پہلے حکومت کے قربان ہونے کی پیش گوئی
لاہور : رانا ثناء اللہ نے عید قرباں سے پہلے حکومت کے قربان ہونے کی پیش گوئی کر دی۔ انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ کو منسوخ کرنے کا فیصلہ درست نہیں، پیپلزپارٹی پہلے بھی استعفوں کے حق میں نہیں تھی، غیر جمہوری، غیر آئینی ٹولے کے خلاف جدوجہد جاری…
اتوار سے منگل ملک میں گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان، محکمہ موسمیات
اتوار سے منگل ملک میں گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان، مغربی ہواؤں کا سلسلہ ہفتے کی شب پاکستان میں داخل ہو گا، اتور کو کوئٹہ، ژوب، زیارت، چمن، قلعہ سیف اللہ، سبی میں بارش کا امکان، شہید بینظیر آباد، جیکب آباد، سکھر اور لاڑکانہ میں بھی بارش…
طاہر جاوید کی وفاقی وزیر علی زیدی سے ملاقات، پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال
لاہور : امریکی ڈیموکریٹ رہنما طاہر جاوید کی وفاقی وزیر علی حیدر زیدی سے ملاقات ہوئی جس میں پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر امریکی ڈیموکریٹ رہنما طاہر جاوید کا کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات بہتر اور مضبوط…
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں رکھنے کی تجویز
اسلام آباد : ملک بھر میں رمضان المبارک اور عید پر چاند کا تنازع حل کرنے کیلئے وزارت مذہبی امور اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ہوم ورک شروع کر دیا۔
چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں رکھنے کی تجویز زیر غور ہے جبکہ…
منتخب نمائندوں کے حلقوں میں ترجیحی بنیادوں پر ترقیاتی کام ہوں گے: عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ منتخب نمائندوں کے حلقوں میں ترجیحی بنیادوں پر ترقیاتی کام ہوں گے، حکومت ترقی کے سفر کو دور دراز علاقوں میں لے کر گئی۔
وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزراء اور مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین…
میاں جاوید لطیف کے متنازعہ بیان کا معاملہ، لیگی رہنما کیخلاف مقدمہ درج
لاہور : میاں جاوید لطیف کے متنازعہ بیان کے معاملے پر لاہور کے تھانہ ٹاؤن شپ میں لیگی رہنما کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ لیگی رہنما پر ریاست کے خلاف بغاوت کیلئے اکسانے کا مقدمہ بنایا گیا۔
مقدمہ ٹاؤن شپ کے رہائشی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔…
سابق وزیرداخلہ بلوچستان نوابزادہ گرین مری جسٹس نواز مری قتل کیس میں بری
ویب ڈیسک: کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ وزیرداخلہ بلوچستان نوابزادہ گرین مری جسٹس نواز مری قتل کیس میں بری کردیا۔نوابزادہ گزین مری،ان کے والد نواب خیر بخش مری، بھائی بالاچ مری، حیربیار مری اور ان کے محافظوں کے خلاف…
کورونا : قومی کرکٹرز کی بھی عوام سے احتیاط کرنیکی اپیل
لاہور : قومی کرکٹرز نے ملک میں جاری کورونا وائرس کی تیسری لہر سے خبردار کرتے ہوئے پیغامات جاری کئے ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر خطرناک ہے ، حکومت پاکستان نے بھی کورونا وائرس سے…
بلال اشرف نے منفی کردار ادا کرنیکی خواہش ظاہر کردی
اسلام آباد : بلکہ مختلف کرداروں میں خود کو منوانا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ وہ کسی ڈرامے یافلم میں منفی کردار ادا کرنا چاہتے ہیں ۔ ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ انہوں نے آج تک کسی ڈرامے میں کام نہیں کیا ہے لیکن وہ اب کسی ڈرامے میں کام کرنا…
