Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

23-03-2021 بلوچستان/ موسم کی صورتحال

کوئٹہ : بلوچستان کے شمالی اور بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے ۔ بگٹی،سبی، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ، پشین، چمن، کوئٹہ اورزیارت میں آندھی/تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ۔ کوئٹہ میں موجودہ  درجہ حرارت5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔…

محکمہ خوراک کے لیے سو کلو گرام کے چھ لاکھ بیگز مختص کرنےاور گندم پر سبسڈی دینے کی منظوری : وزیراعلی…

کوئٹہ  :  وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں محکمہ خوراک کے لیے سو کلو گرام کے چھ لاکھ بیگز مختص کرنےاور گندم پر سبسڈی دینے کی منظوری دے دی گئی اس کے علاوہ کم سے کم قیمت مقرر کرنے کے لئے گندم…

پاکستان جدوجہد کے ذریعے وجود میں آیا، ملک کی خوشحالی کا راز بلوچستان کی ترقی میں پوشیدہ ہے، مبین خان…

کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری برائے اربن پلاننگ و چیئرپرسن کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی مبین خان خلجی نے یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ یوم پاکستان عظیم دن کی یاد دلاتا ہے، 23 مارچ 1940کو مسلمانوں نے الگ ریاست کے قیام کا فیصلہ کیا، آج…

بھارت کا بدنما چہرہ سب کو دیکھا دونگا، نومنتخب اقلیتی رکن خلیل جارج نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ  :  بھارت کا بدنما چہرہ سب کو دیکھا دونگا، نومنتخب اقلیتی رکن خلیل جارج نے حلف اٹھا لیا، تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج دو گھنٹوں کی تاخیر کے بعد شروع ہوا جبکہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی غیر موجودگی میں رکن صوبائی اسمبلی…

گرین شرٹس کا جنوبی افریقی ٹور سفری پابندیوں سے مستثنی

لاہور :  گرین شرٹس کا رواں ماہ دورہ جنوبی افریقہ سفری پابندیوں سے مستثنی ہوگا۔ سول ایوی ایشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ میزبان ملک سمیت بارہ افریقی ممالک کو سی درجہ بندی میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ 26 مارچ…

سٹائل دولت کا دکھاوا نہیں خیالات کااظہار ہوتاہے :ریما خان

لاہور( شوبز ڈیسک ) سوشل میڈیا پر اپنی دلکش تصاویر شیئر کرتے ہوئے ریما خان نے لکھا کہ دنیا کو بدلنے کے لئے اپنی مسکراہٹ استعمال کریں جبکہ دنیا کو اپنی مسکراہٹ بدلنے نہ دیں۔انہوں نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی اور لکھاکہ وہ حسن اور دلکشی ہمیں کہیں…

پاکستان کی ترقی ، خوشحالی کیلئے دعاگو شاہ سلمان ،محمد بن سلمان کی مبارکباد

ریاض :  شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے صدر عارف علوی کو بھیجے گئے پیغام میں کہا گیا ہے کہ اس اہم تاریخی دن کے موقع پر پاکستان ،اس کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کیلئے دعاگو ہیں۔دوسری جانب سعودی ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان نے کہا وہ یوم…

شنگھائی تنظیم کی جنگی مشقیں رواں سال پاکستان میں ہونگی ، بھارتی دستہ بھی آئیگا

تاشقند :  اس حوالے سے منظوری تاشقند میں ہونے والے تنظیم کے ایک ذیلی اجلاس میں دی گئی، اجلا س میں فیصلہ کیاگیا کہ یہ مشقیں پاکستان کے انسداد دہشتگردی کے تربیتی مرکز پبی میں ہونگی،ان مشقوں میں بھارتی فوج کے دستے بھی شریک ہونگے ۔