Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا سربراہی اجلاس آج ہوگا، اہم فیصلے متوقع
اسلام آباد : پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کا سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اجلاس میں پیپلزپارٹی اور اے این پی کی واپسی سے متعلق معاملات پر غور ہوگا۔
پی ڈی ایم سربراہی اجلاس کی میزبانی مسلم لیگ ن کر رہی ہے۔ اجلاس…
کورونا کی تیسری لہر سے مزید 73 افراد جاں بحق، 24 گھنٹے میں 2455 نئے مریض
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 73 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 20 ہزار 680 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 16 ہزار 239 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…
مالی سال 22-2021 کا بجٹ عوام دوست اور اس صوبے کا ایک تاریخی بجٹ ہوگا، بشریٰ رند
کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات بشریٰ رند نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ مالی سال 22-2021 کا بجٹ جون میں پیش کیا جائے گا جو عوام دوست اور اس صوبے کا ایک تاریخی بجٹ ہوگا اور صوبائی حکومت کی تاریخ میں اس بجٹ کو ہمیشہ سنہری…
کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دینگے ، ڈی آئی جی اظہر اکرم
کوئٹہ : ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کوئٹہ اظہر اکرم نے کہا ہے کہ کسی کو بھی قانون میں ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، ہوائی فائرنگ، اراضیات پر قبضے، غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور رکشہ مالکان کے خلاف یکم جون سے بھر پور کارروائی کاآغاز کیا جارہا…
اپوزیشن بلوچستان کے عوام کی محرومیوں کی ذمہ دارہے،جام کمال خان
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ اپوزیشن بلوچستان کے عوام کی محرومیوں کی ذمہ دارہے جنکے منفی ہتھکنڈوں کے باعث رواں مالی سال30سے40ارب روپے خرچ نہیں ہو سکے اگر یہ پیسہ استعمال ہوتا تو مزدوروں تاجروں غریبوں اور متوسط طبقے…
پی ایس ایل،غیرملکی کرکٹرزاپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کیلئے بے تاب
لاہور، کراچی ( سپورٹس رپورٹرز ) نامورغیرملکی کرکٹرز پی ایس ایل 6میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کیلئے بے تاب ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے آسٹریلوی بیٹسمین عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ متعدد رکاوٹوں اور حالیہ چیلنجز کے باوجود پی ایس ایل 6 کا…
سکرپٹ اچھا ہو تو اداکار ہرقسم کی اداکاری دکھا سکتا ہے : منال خان
کراچی ( سٹاف رپورٹر) اداکارہ منال خان نے کہا ہے کہ سکرپٹ اچھا ہو تو اداکار کسی بھی قسم کی اداکاری دکھا سکتا ہے جب انھیں کوئی کردار ادا کرنے کی آفر آئے وہ دیکھتی ہیں کہ ان کے پاس کتنا مارجن ہے ،کردار مجھے پسند آنا چاہیے ، میں مطمئن ہوں تو…
ممتا بینر جی آدھا گھنٹہ انتظار کرانے کے بعد رپورٹ پکڑا کر روانہ ، مودی کو کوفت کا سامنا
نئی دہلی : انتظار میں بیٹھے مودی سے بات کرنے کے بجائے سمندری طوفان کے نقصانات سے متعلق رپورٹس متعلقہ حکام کے حوالے کیں، اور یہ کہتے ہوئے چلی گئیں کہ انہیں کئی ضروری کام نمٹانے ہیں، اس لئے رک نہیں سکتیں، جس پر مودی جی ممتا بینر جی کا منہ…
ماسکو : سامان میں منشیات رکھ کر رپورٹر کو پھنسانے والے 5پولیس افسروں کو قید
ماسکو : روسی میڈیا کے مطابق جون 2019 میں پولیس افسروں نے ایون گولونوف نامی رپورٹر سے انتقام لینے کیلئے اس کے سامان میں منشیات رکھ کر اسے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار کرلیا ، اس الزام میں اسے 20 سال قید سزا ہو سکتی تھی۔
ایران میں انسانی حقوق کی کارکن کو ڈھائی سال قید،80کوڑوں کی سزا
تہران : یورپی یونین نے نرجس محمدی کے خلاف ایرانی عدالت کے فیصلہ کو افسوس ناک قراردیا ہے ۔ان کے وکیل محمود بہزادی راض نے عدالت کے اس فیصلے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ نرجس محمدی موجودہ حالات میں اس سزا کے خلاف کوئی اپیل دائر نہیں کرنا…
