Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

عرفان خان کی عیدی آج بھی میرے پاس ہے : صبا قمر

کراچی  : صبا قمر نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے مرحوم عرفان خان کے ساتھ کچھ یادوں کا تذکرہ کیا۔میزبان نے اداکارہ کے انسٹاگرام پر موجود ایک تصویر کے حوالے سے پوچھا جس پر انہوں نے بتایا کہ یہ اس وقت کی…

انڈسٹری میں کام والدہ کی وجہ سے نہیں ملا:امر خان

اسلام آباد :  انہوں نے حالیہ انٹرویو میں کہاکہ میری والدہ نے اس انڈسٹری میں اپنا نام بنانے کیلئے بہت زیادہ محنت کی ہے اور اگر انڈسٹری سے وابستہ لوگ مجھے ان کی وجہ سے پسند کرتے اور عزت دیتے ہیں تو یہ میرے لئے باعث فخر ہے ۔ اقربا پروری بارے…

فوری مقبولیت کے فیصلے نہیں کرنے، معیشت کو دیرپا ترقی کے راستے پر گامزن کرنا ہے

اسلام آباد  : وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ ہم نے فوری مقبولیت کے فیصلے نہیں کرنے، معیشت کو دیرپا ترقی کے راستے پر گامزن کرنا ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام میں کہا کہ جو پوچھ رہے ہیں…

پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ کی پارلیمان سے منظوری کو ناکام بنائیں گے : بلاول بھٹو

کراچی  : بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ کی پارلیمان سے منظوری کو ناکام بنائیں گے، عوام دشمن حکومت عوام دوست بجٹ نہیں بناسکتی، ہر بجٹ سے پہلے عمران خان اعلان کرتے ہیں یہ سال ترقی کا ہوگا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول…

آمدن سے زائد اثاثہ جات کا کیس: خواجہ آصف کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

لاہور :  آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں لیگی رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ درخواست پر سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی…

کورونا کا پھیلاؤ: پنجاب اور کے پی میں 2 روزہ لاک ڈاؤن، کاروباری سرگرمیاں بند

لاہور : پنجاب اور کے پی میں ہفتہ وار لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے تاہم کہیں مارکیٹیں اور بازار بند ہیں تو کہیں خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ بیشتر شہروں میں کاروباری سرگرمیاں مکمل طور پر بند ہیں۔ لاہور میں ہفتہ وار لاک ڈاؤن کے پہلے روز مارکیٹس میں…

30 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کیلئے آج سے واک ان کی سہولت

اسلام آباد  : اساتذہ اور 30 سال سے زائد عمر کے افراد کی واک ان ویکسی نیشن آج سے شروع کر دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات و خصوصی اقدامات اسدعمر نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ اگر آپ 30 سال یا زائد عمر کے ہیں تو…

شہباز شریف اپوزیشن کے بجائے ن لیگ کو اکٹھا کرنے پر دھیان دیں: فواد چودھری

اسلام آباد  : فواد چودھری نے کہا ہے کہ شہباز شریف اپوزیشن کے بجائے ن لیگ کو اکٹھا کرنے پر دھیان دیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کشتی بھنور میں ہے اگر اس سے نکلے تو فضل…

بھارت میں قیامت برپا کرنیوالا وائرس پاکستان میں بھی پہنچ گیا

لاہور : بھارت میں قیامت برپا کرنے والا وائرس پاکستان میں بھی پہنچ گیا۔ گزشتہ روز وزارت صحت نے انڈین ویری انٹ کے ایک کیس کی تصدیق کر دی۔ وائرس کی بھارتی قسم کا یہ ملک میں پہلا کیس ہے۔ ترجمان وفاقی وزارت صحت ساجد شاہ نے کہا ہے کہ نیشنل انسٹی…

ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم شدید گرم رہے گا : محکمہ موسمیات

لاہور :  محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی ملک کے اکثر علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا۔ بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔ پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں سورج تیور دکھا رہا ہے، اکثر علاقوں میں شدید گرمی کا راج ہے۔ کچھ…