Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بھارتی وزیرخارجہ کا اعتراف، پاکستان کا معاملہ فیٹف صدر کے سامنے اٹھانے پر غور

اسلام آباد  :  بھارتی وزیرخارجہ ایس جے شنکر کے ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ میں رکھنے کے کیلئے دباو ڈالنے سے متعلق اعتراف پر پاکستان نے بھارتی منفی کردار کا معاملہ فیٹف صدر کے سامنے اٹھانے پر غور شروع کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ کا کہنا…

آزاد کشمیر میں الیکشن کی گہما گہمی عروج پر، ضلع پونچھ میں کانٹے کا مقابلہ متوقع

مظفرآباد  :  آزاد کشمیر میں الیکشن کی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ ضلع پونچھ میں کانٹے کے مقابلے متوقع ہیں۔ ضلع پونچھ کی 7 نشستوں پر 6 خواتین سمیت 111 اُمیدواروں میں پنجہ آزمائی ہو گئی۔ آزاد کشمیر الیکشن مہم عروج پر، ضلع پونچھ میں…

افغان سفارتکاروں کوواپس بلانے کا فیصلہ بدقسمتی اورافسوسناک ہے : دفترخارجہ

اسلام آباد  : دفتر خارجہ کی جانب سے افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے پاکستان میں تعینات اپنے سفیر اور تمام سفارتی عملے کو واپس بلانے کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بدقسمتی اور افسوسناک قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کی…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 2 نوجوان شہید

سرینگر  : مقبوضہ کشمیرمیں سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیریوں کی نسل کشی جاری ہے، قابض بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں میں فائرنگ سے مزید دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔ مقبوضہ وادی کے ضلع شوپیاں کے علاقے  چک صادق خان  میں قابض فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں…

کورونا سے مزید 30افراد جاں بحق، ایکٹو کیسز کی تعداد 48 ہزار 850 ہو گئی

اسلام آباد  : کورونا کے خوفناک وار جاری ہیں ، ملک بھر میں مزید 30افراد انتقال کر گئے، پاکستان میں ایکٹو کیسز کی تعداد 48ہزار 850ہو گئی۔ جان لیوا وائرس سے اموات اور کیسز میں اضافہ، شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ، ملک بھر میں مزید 30افراد…

فیٹف نے بھارتی دباؤ پر پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا : جے شنکر

لاہور :  بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے دعویٰ کیا ہے کہ فیٹف نے بھارتی دباؤ پر پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔ بھارتی وزیر خارجہ کے اس انکشاف کے بعد فیٹف کی غیر جانبداری پر سوال اٹھنے لگے۔ فیٹف خود کو غیر سیاسی پلیٹ فارم…

بلوچستان کے 11 سے 12 اضلاع میں پیر سے بدھ تک شدید بارشوں کی پیشگوئی

ویب ڈیسک کے مطابق بارشوں کی پشگوائی کے بعد جہاں سیلاب کا خطرہ ہوں سے انتظامیہ عوام کو روکیں۔عطاء اللہ مینگل بلوچستان میں پی ڈی ایم اے کی جانب سے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔عطاء اللہ مینگل ہنگامی حالات کے باعث پی ڈی ایم اے ملازمین کی…

عید کے موقع پر ریلوے اسٹیشن کوئٹہ پر سکیورٹی ہائی الرٹ

ریلوے پو لیس حکام کے مطابق آئی جی پو لیس ریلوے کی ہدایت پر اتوار کو ریلوے اسٹیشن کوئٹہ کی سیکور ٹی کو سخت کر دیا گیا ہے  اسٹیشن پر داخل ہو نے والے تمام افراد کو جا مع تلا شی کے بعد اندر جا نے دیا جا رہا ہے اور ہر قسم کے مشکو ک سر گرمیوں…

کوئٹہ:پمپس کی بندش سے شہر میں پیٹرول کی قلت

ویب ڈیسک کے مطابق شہر میں پیٹرول پمپس بند،عوام کی مشکلات میں اضافہ جہاں پیٹرول دستیاب وہاں لوگوں کی لمبی قطاریں شہریوں کا اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ پانی اور بجلی کے بعد اب پیٹرول بھی نہیں مل رہا . شہریوں کی وزیراعلی اور انتظامیہ سے…

وڈھ،پک اپ اور کوچ میں تصا دم ،تین افراد جاں بحق ،2 زخمی

وڈھ :  وڈھ کے علاقہ وہیر کے مقام پر پک اپ اور کوچ میں تصادم جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر جاں بحق دو شدید زخمی۔ عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ پک اپ کے ٹاٸر برسٹ ہونے کی وجہ سے بے قابو ہوکر کوچ سے ٹکرا گٸی جس کے نتیجے میں پک اپ میں سوار تین…