Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بابر اعظم نے پھرآئندہ غلطیوں پر قابو پانے کا بیان داغ دیا

لیڈز ( سپورٹس ڈیسک ) پاکستان کر کٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں ناکامی پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے پھر آئندہ غلطیوں پر قابو پانے کا بیان داغ دیا۔ان کا کہناتھاکہ میزبان ٹیم کی اننگز کے دوران کافی زیادہ رنز…

دوسرا ٹی ٹونٹی:انگلینڈ نے پاکستانی ٹیم کو 45 رنزسے شکست دیدی،سیریزبرابر

لیڈز : پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں شاہینوں نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔ انگلینڈ نے انیس اعشاریہ پانچ اوورز میں 200 رنز بنائے تھے۔ 201 کے ہدف کے تعاقب میں کپتان بابر اعظم…

شعیب اختر کوپاکستان کرکٹ کے مستقبل کی فکر کھانے لگی

کراچی ( سپورٹس رپورٹر) سابق قومی فاسٹ باؤلر شعیب اختر کوپاکستان کرکٹ کے مستقبل کی فکر کھانے لگی ۔ حالیہ انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ اگر پاکستانی ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت بھی جائے تو پھر بھی یہی کہوں گا کہ پاکستان کرکٹ درست سمت میں نہیں…

رابی عید پرزیادہ گوشت بانٹنے کی خواہاں،گائے خریدلی

لاہور( شوبزڈیسک )  شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی اداکارہ وگلوکارہ رابی پیرزادہ عیدالاضحیٰ پر زیادہ گھروں میں گوشت تقسیم کرنے کی خواہاں ہیں اور اس مقصد کیلئے انہوں نے بکرے کے بجائے گائے خرید لی ہے ۔رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا…

منیشا لامبا کو طلاق کے ایک سال بعد ایک بارپھر’اچھاشخص‘مل گیا

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) انہوں صعنتکار آکاش ملک سے تعلقات کی تصدیق کر دی۔انہوں نے سوشل میڈیا پر پیغام میں لکھاکہ انہیں ایک بار پھر اچھا شخص مل گیا ہے ۔اداکارہ نے کہا کہ طلاق کے بعد زندگی کو بے کار نہیں سمجھتی اورنہ ایسی باتوں سے زندگی ختم…

والدہ علیزے کے گھرآئے مہمانوں کو نظر اندازکرنے پرنالاں

کراچی ( سٹاف رپورٹر ) اداکارہ علیزے شاہ کی والدہ کا کہنا ہے کہ انہیں بیٹی کا گھر آئے مہمانوں کو نظر انداز کرنا پسند نہیں ۔سوشل میڈیا پر علیزے شاہ کا والدہ کے ہمراہ ماضی کے ایک انٹرویو کا ایک کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں اداکارہ علیزے شاہ کی…

مناسک حج کی ادائیگی جاری، آج رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کیا جائے گا

مکہ مکرمہ : مناسک حج کی ادائیگی جاری ہے ،رواں برس کورونا کے باعث 60ہزار عازمین حج کی سعادت حاصل کر رہے ہیں ۔ آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کیا جائے گا جبکہ امام کعبہ خطبہ حج دیں گے۔ اے اللہ ہم حاضر ہیں، وادی مکہ لبیک اللھم لبیک کی صداؤں…

دوحہ : افغان مزاکرات بے نتیجہ ختم , اگلے ہفتے پھر بات چیت پر اتفاق

کابل، دوحہ :   افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نے کہا کہ ہم افغان تنازع کا سیاسی حل چاہتے ہیں ۔ ہم بات چیت کیلئے پرعزم ہیں لیکن دوسرے فریق وقت ضائع کر رہے ہیں، افغانستان کو بچانے کیلئے غیر ملکیوں پر انحصار نہیں کرنا چاہیے ۔…

برطانیہ میں کورونا پابندیاں اٹھا لی گئیں ، حکومتی فیصلے پر شدید تنقید جاری

لندن  :  برطانیہ میں کورونا پابندیاں آج سے اٹھا لی گئیں، حکومتی فیصلے پر حزب اختلاف کی طرف سے شدید تنقید جاری ہے۔ برطانیہ میں کورونا پابندیاں ختم ہونے پر سینما، تھیٹر، کھیلوں کے ایونٹ اور دیگر تقریبات میں سو فیصد مہمان بلانے کی اجازت ہو…