Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
دوسرا ٹی ٹونٹی : پاکستان اور ویسٹ انڈیز آج مد مقابل ہونگے
گیانا : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائیگا، سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔
پی سی بی ترجمان کے مطابق سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اور سپورٹ سٹاف کی میچ سے قبل کوویڈ ٹیسٹنگ کی…
دورہ ویسٹ انڈیز میں ایک ٹیسٹ کم کرنے کا تاثر مسترد
کراچی ( سپورٹس رپورٹر) چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے کہا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی سے مایوسی ہوئی۔ حالیہ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہیڈ کوچ مصباح الحق سمیت تمام کوچز کو برقرار رکھنا اور اُن کی تقرری کا فیصلہ…
نفیسہ علی نے کینسر کو مات دے دی شوبز میں واپسی کیلئے پرعزم
ممبئی ( شوبزڈیسک ) کینسر جیسے موذی مرض سے صحت یاب ہونے کے بعد بھارت کی سینئر اداکارہ 64 سالہ نفیسہ علی شوبز میں واپسی کیلئے پُرعزم ہیں اور جلد ہی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کردیں گی۔نفیسہ علی میں نومبر 2018 میں ’’اوورین اور پیریٹونیل کینسر‘‘ کی…
ایشٹن کچر اور میلا کونس روزانہ نہانے پر یقین نہیں رکھتے
لاس اینجلس ( شوبز ڈ یسک ) ہالی ووڈ اداکار ایشٹن کچر اور ان کی اہلیہ میلا کونس نے حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اور ان کے بچے یومیہ بنیادوں پر نہیں نہاتے ۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے میلا کونس نے یہ حیران کن انکشاف بھی…
اشتہار میں فرانسیسی صدر کو ہٹلر دکھانے پر قانونی کارروائی
پیرس : فرانس کی ایک اشتہاری کمپنی نے اشتہار میں صدر ایمانوئل میکخواں کو ایڈولف ہٹلر کی طرح دکھایا ہے ۔جس پرفرانسیسی صدر کے ذاتی وکلا اور ان کی پارٹی نے کمپنی کیخلاف قانونی کارروائی کیلئے شکایت درج کروادی ۔صدر کے وکلانے درخواست میں موقف…
طالبان نے ہرات شہر کا محاصرہ کرلیا : اقوام متحدہ کے دفتر پر دستی بم حملہ، اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
کابل : طالبان نے افغانستان کے تیسرے بڑے شہرہرات کا محاصرہ کرلیا۔ شہر میں اقوام متحدہ کے دفتر پرحملہ کیاگیا ،جس سے 1اہلکار ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے ۔ہلمند کے دارالحکومت لشکر گاہ کے بھی کئی علاقوں پر طالبان قابض ہوگئے ۔جمعہ کو ہرات میں شدید…
ترکی میں آگ نہ بجھ سکی، 4 ہلاک، تخریب کاری کے خدشات
انقرہ : ترکی کے 6صوبوں میں متعدد مقامات پر بھڑکی آگ بجھ نہ سکی ،درجنوں دیہات ،ہوٹلوں کو خالی کرالیا گیا جبکہ ہزاروں افراد کو انخلا کرنا پڑا،آتشزدگی سے 4 افرادہلاک اور180 سے زائد زخمی ہوگئے ۔حکام نے مشتبہ آگ کی تحقیقات بھی شروع کردیں۔…
پاکستان میں کورونا ویکسینیشن کا یومیہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
ویب ڈیسک: کے مطابق پاکستان میں کورونا ویکسینیشن کا یومیہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 24گھنٹے میں ریکارڈ 8 لاکھ 67226 افراد کی ویکسی نیشن کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کوروناویکسینیشن مہم بھرپور اندازمیں جاری ہے، ملک میں کورونا ویکسینیشن کا…
استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا دیا یکم ستمبر سے استعفیٰ قبول کیا جائے، عشرت حسین کی تصدیق
ویب ڈیسک: کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر عشرت حسین نے استعفیٰ کی تصدیق کردی۔ ڈاکٹر عشرت حسین نے اپنے بیان میں کہا وزیراعظم کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا۔ انہوں نے کہا وزیراعظم سے درخواست کی ہے یکم ستمبر سے میرا استعفیٰ قبول کیا جائے۔…
کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر سندھ بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ
ویب ڈیسک: کے مطابق ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق حکومت نے صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے جس کا اطلاق کل سے 8 اگست تک ہوگا۔
ترجمان نے بتایا کہ آئندہ ہفتے سے سرکاری دفاتر بند کر دیے جائیں گے اور نجی دفاتر کو بند رکھا جائے گا جب کہ…
