Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
انتظامی امور کی کارکردگی کو بہتربنانا ترجیح، عید پر صفائی کا چیلنج پورا کر کے دکھایا
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انتظامی امور کی کارکردگی کو بہتربنانا ترجیح ہے، عید پر صفائی کا چیلنج پورا کر کے دکھایا، لاہور کو صاف دیکھ کر خوشی ہوتی ہے، عید کے دوسرے روز کراچی گیا، صفائی کی صورتحال دیکھ کر دل دکھی ہوا۔…
شہباز شریف استعفیٰ دے رہے ہیں نہ پارٹی میں کوئی اختلاف: شاہد خاقان عباسی
لاہور : مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی کے صدر شہباز شریف کے استعفے کے خبروں کی تردید کر دی۔
شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ شہباز شریف استعفیٰ دے رہے ہیں نہ پارٹی میں کوئی اختلاف ہے۔ انہوں نے…
سیکرٹری قانون پنجاب بہادر علی خان نے استعفیٰ دے دیا
لاہور : سیکرٹری قانون پنجاب بہادر علی خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ بہادر علی خان نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ارسال کر دیا۔
وزیراعلیٰ کی جانب سے منظوری کی صورت میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن کی جانب…
بخار، کھانسی، فلو اب بھی ہے، کورونا سے صحتیاب ہونے میں کچھ وقت لگے گا : مریم
لاہور : عالمی وبا کورونا کا شکار پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ بخار، کھانسی اور فلو اب بھی ہے، انہیں صحتیاب ہونے میں ابھی کچھ وقت لگے گا۔
سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے مزید کہا کہ وہ پُرامید ہیں کہ ان شاء…
بھارت کی انتہا پسند حکومت کے اقدامات سے کورونا پھر پھیلنے لگا: فواد چودھری
اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ دنیا کچھ عرصہ پہلے مہلک وائرس کو شکست دینے کے قریب تھی، بھارت کی انتہا پسند حکومت کے اقدامات سے کورونا پھر پھیلنے لگا۔
وفاقی وزیر وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے…
بلوچستان میں رشوت لینے والوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ، چیف سیکرٹری بلوچستان
کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بدعنوانی، رشوت خوری اور بھتہ لینے والوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے،صوبائی حکومت بد عنوان اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے سرکاری افسران اور اہلکاروں کے مکمل حوصلہ…
خواتین وارثوں کے نام شامل ہونے تک سیٹلمنٹ کا عمل نہ کرنے کا حکم،جائیداد سے محروم کرنے پر انتقال کا…
کو ئٹہ : چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس جسٹس محمد کامران خان ملاخیل پر مشتمل بینچ نے خواتین کو حق وراثت اور صوبے میں جاری سیٹلمنٹ کے عمل میں نظر انداز و محروم رکھنے سے متعلق ایڈوکیٹ محمد ساجد ترین کی جانب…
پی آئی اے کا کوئٹہ سے پشاور اور پشاور سے کوئٹہ کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
کوئٹہ : پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے کوئٹہ سے پشاور اور پشاور سے کوئٹہ کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی جانب سے 6 اگست سے کوئٹہ سے پشاور اور…
محرم کیلئے سیکورٹی پلان،ڈبل سواری پر پابندی
کوئٹہ : ریجنل پولیس آفسیر و ڈی آئی جی کوئٹہ محمد اظہر اکرم کے زیر صدارت محرم الحرام کی سیکورٹی اور دیگر انتظامات کے حوالے سے اجلاس ہوا اجلاس میں کمشنر کوئٹہ ڈویژن اسفندیارخان، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ عرفان نواز میمن، ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ اسد…
ہماری سیاسی تربیت میں دوغلی پالیسی نہیں،نواب ثناء اللہ زہری
خضدار: سابق وزیراعلی بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثنا اللہ خان زہری نے کہاہے کہ آنے والے مستقبل میں ہمارے ورکرز مضبوط سیاسی پوزیشن میں ہونگے ماضی میں سب سے بڑھ کر بلوچستان کے عوام کی سیاسی و قبائلی نمائندگی اور صوبے کے دیرینہ مسائل کو کم…
