Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کے پی ایل،ہرشل گبز، تلکرتنے دلشان کی آج پاکستان آمد
اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک ) ہرشل گبز، تلکرتنے دلشان لیگ میں حصہ لینے کیلئے آج پاکستان پہنچیں گے ، دونوں کھلاڑیوں اور ان کے کرکٹ بورڈز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ چیئرمین کشمیرکمیٹی نے امید ظاہر کی کہ پی سی بی جلد فخر زمان، شاداب خان ، عثمان…
پاکستان کی معروف اداکارہ دردانہ بٹ کی طبیعت شدید ناساز، اسپتال منتقل
پاکستان کی سینئر اداکارہ دردانہ بٹ کی طبیعت شدید ناساز ہونے کے باعث انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔اداکار خالد ملک نے انسٹاگرام پر صارفین کو اطلاع دی کہ دردانہ بٹ کی طبیعت سخت خراب ہے جس کے بعد وہ اس وقت وینٹی لیٹر پر موجود ہیں خالد ملک کی…
طویل عرصہ بعد سکرین پر واپسی سے خوش ہوں:ماہرہ خان
کراچی : سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ماہرہ خان کے ایک انٹرویو کی مختصر ویڈیو کلپ وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ٹی وی سکرین پر اپنی واپسی کے حوالے سے گفتگو کرتی نظر آرہی ہیں۔ماہرہ خان نے کہا کہ میں طویل عرصے سے ٹی وی سکرین پر واپس آنے کا سوچ رہی…
اسرائیل ،3سال میں پہلی بار حکومت کا بجٹ پر اتفاق
تل ابیب : نیوز ایجنسی کے مطابق پارلیمنٹ سے بجٹ کی منظوری حاصل کرنا اسرائیلی حکومت کیلئے ایک امتحان ہو گا۔
یونان کو 30 سال کی بدترین ہیٹ ویو کاسامنا، شہریوں کو گھروں سے غیر ضروری نہ نکلنے کی ہدایت
ایتھنز : یونان کو تیس سال کی بدترین ہیٹ ویو کاسامنا ہے، حکومت نے شہریوں کو گھروں سےغیر ضروری نہ نکلنے کی ہدایت کر دی۔
یونان کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے، حکومت نے بجلی کے نظام پر شدید دباؤ…
دلی میں پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف کانگریس کی سائیکل ریلی، مودی پر کڑی تنقید
دلی : کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف دلی میں سائیکل ریلی کے دوران نریندر مودی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا، مظاہرین نے حکومت کے خلاف سخت نعرے بازی کی۔ دارالحکومت نئی دلی میں راہول گاندھی کی کال پر اپوزیشن کی…
اگر طالبان نے پنجابیوں اور دہشتگرد گروہوں سے بیعت لی ہے تو وہ خود کو افغان نہ کہیں،اشرف غنی
افغان صدر اشرف غنی نے صدارتی محل میں ایک وفد سے ملاقات میں ایک بار پھر پاکستان پر طالبان کی پشت پناہی کا الزام لگایا اور دعویٰ کیا کہ طالبان پنجاب کے کہنے پر افغانستان میں جنگ کو طول دے رہے ہیں۔
افغانستان کے جنوب اور مغرب میں موجود تین بڑے…
سندھ حکومت کراچی لاک ڈاؤن سے ملکی معاشی شہ رگ بند کرنا چاہتی ہے ، حلیم عادل شیخ
کراچی : تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کراچی میں لاک ڈاؤن سے ملکی معاشی شہ رگ بند کرنا چاہتی ہے۔حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل کراچی سمیت سندھ بھر میں نادر…
تحریک انصاف مستقبل میں سندھ میں بھی حکومت بنائے گی : شیخ رشید
راولپنڈی : شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف مستقبل میں سندھ میں بھی حکومت بنائے گی، سندھ میں لاک ڈاؤن کر کے یہ اپنا نقصان خود کریں گے، آزاد کشمیر میں توقعات کے مطابق نشستیں لیں، وزیراعظم آزاد کشمیر کا فیصلہ عمران خان کریں گے۔
وفاقی…
نیب نے آٹا، چینی اور ادویات چوروں کو ہاتھ تک نہیں لگایا : رانا ثناء اللہ
لاہور : رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نیب نے آٹا، چینی اور ادویات چوروں کو ہاتھ تک نہیں لگایا، اپوزیشن کے خلاف جھوٹے کیسز انتقام کو پہنچ رہے ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللہ نے الزام لگایا کہ سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن میں…
